عین وقت پر دعوت، یونس کا ٹی 20 ورلڈ کپ کی ٹرافی کی تقریب میں شرکت سے انکار
منگل 12 جنوری 2016 13:13
کراچی(اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - آئی این پی۔12 جنوری۔2016ء) یونس خان نے عین وقت پر دعوت ملنے کے سبب ٹی ٹوئنٹی ٹرافی کی تقریب میں شرکت سے انکار کر دیا، اسٹار بیٹسمین نے بورڈ آفیشل سے کہا کہ ”جب اظہر علی کو بلالیا تو مجھے مدعو کرنے کا کیا فائدہ ہوگا“۔تفصیلات کے مطابق پی سی بی نے پشاور میں ورلڈ ٹی ٹوئنٹی ٹرافی کی نمائش کے موقع پر سینئر بیٹسمین یونس خان کو نظرانداز کر دیا، ان کی زیرقیادت 2009میں ٹیم نے ٹائٹل جیتا تھا، مگرحیران کن طورپر ون ڈے کپتان اظہر علی کو مدعو کیا گیا، میڈیا میں اس حوالے سے تنقید سامنے آنے پر بورڈ حکام جاگ اٹھے، ذرائع کے مطابق یونس کو فون کر کے تقریب میں شرکت کی دعوت دی گئی مگر انھوں نے انکار کر دیا، ان کا کہنا تھا کہ ” جب اظہر علی کو بلا لیا تومجھے مدعو کرنے کا کیا فائدہ ہوگا۔
(جاری ہے)
مزید کھیلوں کی خبریں
-
شیشاپنگما سرکرنے کیلئے پاکستانی کوہ پیماں کا انتظار طویل ہوگیا
-
ریکارڈ ساز ایتھلیٹ یوسین بولٹ آئی سی سی ٹی20 ورلڈکپ کیلئے سفیر مقرر
-
قطر انٹرنیشنل جونیئر اسکواش چیمپئن شپ میں پاکستان کے عبداللہ زمان فائنل میں پہنچ گئے، ریان زمان سیمی فائنل ہار گئے
-
انڈین پریمیئر لیگ ،دہلی کیپٹلز نے سنسنی خیز مقابلے کے بعد گجرات ٹائٹنز کو4رنز سے ہرادیا
-
پاکستان ہاکی فیڈریشن کے رکن رائو سلیم ناظم کی اظہار تعزیت
-
پاکستان اورویسٹ انڈیزکی ویمن کرکٹ ٹیموں کے درمیان پہلا ٹی ٹونٹی میچ (کل) کھیلا جائے گا
-
پاکستان ماسٹر ٹین پن بائولنگ چیمپئن شپ ناگزیر وجوہات کی بنا پر ملتوی
-
خاتون مداح کے 3 سیکنڈ گلے لگنے پر ایرانی فٹبالر پر پابندی عائد
-
ویسٹ انڈیزکیخلاف قومی ویمن ٹیم کی مایوس کن کارکردگی کا چیئرمین پی سی بی نے ایکشن لے لیا
-
بسمہ معروف کا کرکٹ سے فوری ریٹائرمنٹ کا اعلان
-
کھلاڑیوں کی انجریز کا ذمہ دار کاکول فٹنس کیمپ نہیں : بابر اعظم
-
بھارت کیخلاف کراٹے کومبیٹ جیتنے والے شاہ زیب رند پر انعامات کی بارش
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.