حکومت پنجاب نے گیارہ سروس شعبوں پر چودہ فیصد ٹیکس کٹوتی کا نوٹیفیکیشن جاری کر دیا
منگل 12 جنوری 2016 13:47
لاہور(اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - آن لائن۔12 جنوری۔2016ء) حکومت پنجاب نے گیارہ سروس شعبوں پر سیلز ٹیکس میں چودہ فیصد کٹوتی کا نوٹیفیکیشن جاری کر دیا۔ میڈیا رپورٹ کے مطابق صوبائی حکومت نے گیارہ غیر ملکی دستاویزی شعبوں جو کہ گزشتہ ایک ڈیڑھ سال سے 16 فیصد لیوی پر مزاحمت کر رہے تھے پر سیلز ٹیکس کی شرح میں چودہ فیصد کمی کر دی ہے ۔
(جاری ہے)
رپورٹ کے مطابق محکمہ خزانہ کی جانب سے جاری کئے گئے پہلے نوٹیفیکیشن کے ماطبق لانڈری اور ڈرائی کلینرز کی جانب سے فراہم کی جانے والی خدمات ، مخصوص شعبوں جیسا کہ ہیلتھ کیئر ، جمز اور فزیکل فٹنس ، ہیئرکٹنگ ، ہیر ڈائنگ ، شیونگ سیلون ،ایئرکنڈیشنڈ بیوٹی پارلر اے سی شاپنگ پلازہ ، تعمیراتی خدمات فراہم کرنے والوں پر ایک مالیاتی سال میں پچاس ملین روپے سے زائد لیوی چارج نہیں کی جائیں گی اور صرف کسی سکیم کے لئے اکیلے سروس فراہم کرنے والوں پر پانچ فیصد کی شرح سے وصولیاں کی جائیں گی۔
نوٹیفیکیشن کے مطابق آٹو موبائل ڈیلروں، آٹو ورکشاپ اور برقی سازو سامان یا اپلاٹنسز پر لیوی چارج ہو گی اور پانچ فیصد کی شرح سے وصولی کا اطلاق صرف غیر مجاز ڈیلروں اور غیر مجاز اور اکیلے خدمات فراہم کرنے والوں پر ہو گامتعلقہ عنوان :
مزید تجارتی خبریں
-
چینی کی مصنوعی قلت،فی بوری قیمت میں 100روپے کااضافہ کر دیا گیا
-
ملک میں منگل کو سونے کی فی تولہ قیمت میں 7800 روپے کی کمی ہوئی
-
ایف ڈی آئی میں مارچ کے دوران سالانہ بنیاد پر 52 فیصد اضافہ ہوا ،سٹیٹ بینک
-
پاکستان سٹاک ایکسچینج میں تیزی،71 ہزار751پوائنٹ کی نفسیاتی حد عبور کرگیا
-
برائلر گوشت کی قیمت میں36روپے کلو کمی
-
سکریپ کے گودام میں آگ لگنے سے لاکھوں کا سامان جل گیا
-
کراچی گولڈ بلین ایکس چینج کا سونے کے نرخ جاری کرنے کا اعلان
-
پیاز کی قیمتوں کمی جبکہ چینی قیمتوں اضافہ شروع ہوگیا پیاز کی قیمت 280سے کم ہوکر 140روپے فی کلو ہوگئی
-
لاہور: برائلر گوشت کی قیمت میں کمی
-
پاکستان سٹاک ایکسچینج میں تیزی ،100 انڈیکس نئی بلند ترین سطح پر پہنچ گیا
-
اوپن مارکیٹ میں چینی کی قیمتیں بڑھنا شروع ہوگئیں
-
برائلر گوشت کی قیمت میں 12روپے کلو کمی
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.