آئی سی سی ورلڈ ٹی ٹوئنٹی ٹرافی کی لاہور میں تقریب رونمائی

نجم سیٹھی، ویمن کرکٹر ثناء میر نے ٹرافی سے پردہ ہٹایا

منگل 12 جنوری 2016 14:03

لاہور(اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - آن لائن۔12 جنوری۔2016ء) آئی سی سی ورلڈ ٹی ٹوئنٹی ٹرافی کی لاہور میں تقریب رونمائی ہوئی، باغ جناح لاہور کے جمحانہ کرکٹ گراونڈ میں آئی سی سی ورلڈ ٹی ٹوئنٹی ٹرافی کی تقریب رونمائی ہوئی۔

(جاری ہے)

پی سی بی ایگزیکٹو کمیٹی کے چیئر مین نجم سیٹھی اور ویمن کرکٹر ثناء میر نے ٹرافی سے پردہ ہٹایا اس موقع پر چیف آپریٹنگ آفیسر سبحان احمد بھی موجود تھے۔میڈیا سے گفتگوکرتے ہوئے نجم سیٹھی کا کہنا تھا کہ دورہ نیوزی لینڈ سے کھلاڑیوں کو ورلڈ ٹی 20 کی تیاری کا موقع ملے گا۔

متعلقہ عنوان :