ترکی کے شہر استنبول میں سیاحتی مقام پر دھماکہ، ہلاکتوں کا خدشہ

منگل 12 جنوری 2016 14:10

ترکی کے شہر استنبول میں سیاحتی مقام پر دھماکہ، ہلاکتوں کا خدشہ

ترکی(اُردو پوائنٹ اخبار تازہ ترین۔12جنوری2016ء)ترکی کے شہر استنبول میں سیاحتی مقام پر زور دار دھماکہ ہواہے، دھماکے کے بعد افراتفری پھیل گئی ہے بڑی تعداد میں ہلاکتوں کا خدشہ ظاہر کیا جا رہا ہے۔

(جاری ہے)

ابتدائی اطلاعات کے مطابق دھماکے کو خودکش کہا جا رہا ہے۔ پولیس نے علاقے کو مکمل طور پرسیل کر دیا گیا امدادی کارروائیاں شروع کر دی گئی ہیں۔