آصف زرداری کی صاحبزادی کی بلیوں کو لاہور کا موسم راس نہ آیا اور بیمار پڑ گئیں
بلیوں کو چیک اپ کے لئے ڈاکٹر کے پاس بھجوا دیا گیا
منگل 12 جنوری 2016 16:19
لاہور (اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - آئی این پی۔12 جنوری۔2016ء) پیپلز پارٹی پارلیمنٹرین کے صدر آصف علی زرداری کی صاحبزادی آصفہ بھٹو کی بلیوں کو لاہور کا موسم راس نہ آیا اور بیمار پڑ گئیں‘ بلیوں کو چیک اپ کے لئے ڈاکٹر کے پاس بھجوا دیا گیا۔
(جاری ہے)
تفصیلات کے مطابق منگل کو بلاول ہاؤس لاہور میں آصفہ بھٹو کی لاڈلی بلیوں کو بڑی گاڑی میں بیٹھ کر سیر کروائی گئی جبکہ ان کی حفاظت اور دیکھ بھال کے لئے بھی خصوصی عملہ تعینات کیا گیا تھا تاہم بلیاں ٹھنڈے موسم میں بیمار پڑ گئیں جنہیں چیک اپ کے لئے ڈاکٹر کے پاس بھجوا دیا گیا۔
بلاول ہاؤس ذرائع کے مطابق بلیوں میں پہلے جیسی چستی دیکھنے میں نہیں آرہی اور آصفہ بھٹو کے مطابق ان کی بلیاں کھا پی بھی نہیں رہیں۔ واضح رہے کہ چار روز قبل آصفہ بھٹو زرداری کے ساتھ طیارے میں کراچی سے لاہور آئی تھیں۔ لاہور ایئرپورٹ سے بلاول ہاؤس تک انہیں ہیلی کاپٹر پر پہنچایا گیا تھا۔متعلقہ عنوان :
مزید اہم خبریں
-
یہ تاثر غلط ہے کہ نواز شریف کا وزیراعظم بننے کا راستہ شہباز نے روکا ،سینیٹر عرفان صدیقی
-
پاکستان خطے میں ہمارااہم شراکت دار ہے ،تعاون مزید مضبوط کرینگے ،امریکہ
-
بھارت: بی جے پی کے اکلوتے مسلم اُمیدوار کون ہیں؟
-
قانون نافذ کرنے والے اداروں کی یونیفارم پہننا خلافِ قانون ہے،بیرسٹر سیف
-
مریم نواز کا پولیس یونیفارم پہننا معاملہ،اندراج مقدمہ کی درخواست پر پولیس سے جواب طلب
-
گھیراوٴ جلاوٴ اور مار دھاڑ کی گندی سیاست نہیں چل سکتی ہے، سعدرفیق
-
سٹاک مارکیٹ کی تیزی معاشی استحکام کی علامت ہیں،محمد اورنگزیب
-
ہمارے سیاسی قیدیوں کی رہائی تک ڈیل ہو گی نہ مفاہمت
-
پنجاب پولیس نے وزیراعلیٰ مریم نواز کے وردی پہننے کوپولیس ڈریس ریگولیشنز کے مطابق قرار دےدیا
-
اپنی رہائی یا وقتی فائدے کیلئے پاکستانیوں کے حقوق سے دستبردار نہیں ہوں گا
-
تحریک انصاف کا 9 مئی کو جلسہ عام کے انعقاد کا فیصلہ
-
کتنے لوگوں کے منہ بند کرلو گے؟ جب ظلم کے خلاف آواز اٹھتی ہے تو ظلم کا خاتمہ ہوتا ہے
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.