پیف نے ایجوکیشن ووچر سکیم میں توسیع کا 15 واں مرحلہ لانچ کر دیا
16اضلاع میں سوا لاکھ ضرور ت مند طالب علموں کو تعلیمی ووچرز جاری کیے جائینگے‘ قمرالاسلام
منگل 12 جنوری 2016 18:53
لاہور( اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - آئی این پی۔12 جنوری۔2016ء) پنجاب ایجوکیشن فاؤنڈیشن نے مفت تعلیم کے منصوبے ایجوکیشن ووچر سکیم میں توسیع کا 15 واں مرحلہ با ضابطہ طور پر لانچ کر دیا ہے،اس مرحلے میں 16 منتخب اضلاع میں سوا لاکھ ضرورت مند بچوں کی مفت تعلیم کا ٹارگٹ مقرر کیا گیا ہے،اس مقصد کے لئے ان اضلاع میں 470 نجی سکولوں کے ساتھ تعلیمی اشتراک کیا جائے گا۔
یہ بات چیئر مین پنجاب ایجوکیشن فاؤنڈیشن انجینئر قمرالاسلام راجہ نے چلڈرن لائبریری کمپلیکس میں نئے سکول پارٹنرز کے ساتھ معاہدہ شراکت پر دستخط کی تقریب سے خطاب میں کہی۔تقریب میں فیصل آباد ،قصور ، اوکاڑہ اور شیخوپورہ کے سکول مالکان نے شرکت کی۔چیئرمین پیف نے کہا کہ ایجوکیشن ووچر سکیم مفت تعلیم کا منفرد منصوبہ ہے جس کے تحت ضرورت مند طالب علم پسند کے پارٹنر سکول میں تعلیم حاصل کرتے ہیں۔(جاری ہے)
مزید اہم خبریں
-
گوگل نے پاکستان میں مصنوعی ذہانت (AI) کی مہارت کو فروغ دینے کے لیے اپنی سپورٹ دگنی کردی
-
شعبہ صحت میں 145 ارب روپے کی لاگت سے 7 میگا پراجیکٹ زیر تکمیل ہیں: مریم اورنگزیب
-
سیکرٹری داخلہ نے اسلام آباد ہائیکورٹ کے حکم کے مطابق عملدرآمد نہیں کیا،اہلیہ پرویز الہی
-
صدرمملکت آصف علی زرداری کوئٹہ کا 3 روزہ دورہ مکمل کرکے اسلام آباد واپس روانہ ہو گئے
-
وزیراعلٰی کا مری ہسپتال پراجیکٹ کو سابق دور میں 4 ارب روپے نقصان پہنچانے پر کارروائی کا فیصلہ
-
کمپٹیشن کمیشن آف پاکستان نے پی ٹی سی ایل کی جانب سے ٹیلی نار پاکستان کے حصول کے جائزے کے دوسرے مرحلے کا آغاز کر دیا
-
موبائل کمپنیاں پانچ لاکھ سمیں بلاک کرنے پر آمادہ، مہلت مانگ لی
-
رفح پر اسرائیلی حملوں کے خوف سے لوگ ’علاج معالجہ سے گریزاں‘
-
جس نے ہمیں انتشاری ٹولہ کہا ہم ان سے کہتے آپ معافی مانگیں
-
آئی ایم ایف نے تنخواہ دار طبقے پر35 فیصد ٹیکس کی تجویزدیدی
-
پاکستان کا پہلا قمری مشن ،آئی کیوب قمر کامیابی سے چاند کے مدار میں پہنچ گیا
-
پاکستان میں حالیہ حملوں میں افغانوں کے ملوث ہونے کے دعوے غیر ذمہ دارانہ ہیں، طالبان
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.