کم عمر ڈرائیورزاور چنگ چی رکشوں کے خلاف بلا امتیاز سخت کارروائی کا حکم
سی ٹی او آفس میں ہونے والی میٹنگ میں چیف ٹریفک آفیسر کی ڈی ایس پیزکو سختی سے ہدایت
منگل 12 جنوری 2016 18:53
لاہور (اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - آئی این پی۔12 جنوری۔2016ء) چیف ٹریفک آفیسرلاہور طیب حفیظ چیمہ نے سی ٹی او آفس میں ڈی ایس پیز کے ساتھ میٹنگ کی۔انہوں نے کہا کہ ٹریفک کی روانی میں بہتری ،رانگ پارنگ اور ٹریفک پرابلم بننے والی گاڑیوں اور خصوصا چنگ چی رکشہ کے خلاف کریک ڈاؤن کریں،جبکہ کم عمر ڈرائیورز کے خلاف بھی بھر پور کارروائی یقینی بنائیں ۔
انہوں نے کہا کہ خصوصی مہم کے دوران ابتک 11559کم عمر ڈرائیورز کے خلاف کارروائی عمل میں لائی جا چکی ہے ۔سی ٹی او نے ڈی ایس پیز کو ہدایت کی کہ وارڈنز کو بریفنگ کے دوران حکم دیا جائے کہ وہ ڈیوٹی کے ساتھ ساتھ مشکوک افراد،کالے شیشوں والی گاڑیوں ومشکوک گاڑیوں پربھی کڑی نظر رکھیں اور متعلقہ پولیس کی معاونت سے انکے خلاف انسدادی کارروائی یقینی بنائیں ۔(جاری ہے)
مزید قومی خبریں
-
ایرانی صدر کی کراچی آمد،سکیورٹی ڈویژن کے 800سے زائد اہلکارتعینات
-
ایبٹ آباد میں پروٹیکٹوریٹ آف امیگرینٹس کا دفتر جون 2024ء سے اپنا کام شروع کر دے گا، اعظم نذیرتارڑ
-
وفاقی حکومت کی طرف سے منڈا، داسو اور دیامر بھاشا ڈیموں کے منصوبوں کی تعمیر پر کام جاری ہے، یہ بروقت مکمل ہونگے، اعظم نذیر تارڑ
-
ای بائیکس پورٹل کے ذریعے 1 لاکھ سے زائد طلبہ نے رجسٹریشن کروالی
-
پتوکی،مسلح ملزمان 22سالہ لڑکی کو اسلحہ کے زور پر اغوا کرکے فرار
-
سعد رفیق کا اپنی پرانی تقریر ایڈٹ کرکے جاری کرنے پر قانونی کارروائی کا اعلان
-
راولپنڈی ،چوری کی وارداتوں میں مطلوب دو ملزمان گرفتار
-
وزیراعلیٰ پنجاب نے صوبائی انفورسمنٹ اتھارٹی کے قیام کی منظوری دیدی
-
پاکستان چھوڑنے والے غیرقانونی افغانیوں کی تعداد 5لاکھ 42ہزار سے متجاوز
-
ایران سے سالانہ بنیادوں پر درآمدات میں 25فیصد کا بڑا اضافہ
-
لاہور : بارش سے بجلی کا ترسیلی نظام متاثر، 46 سے زائد فیڈر ٹرپ کر گئے
-
صوبائی وزیر صحت کی زیر صدارت فاطمہ جناح میڈیکل یونیورسٹی کا سینڈیکیٹ اجلاس
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.