عوامی تحریک کی طرف سے ملک گیر ’’ضرب امن ‘‘مہم شروع کرنے کااعلان
مسلح دہشتگردی کا معاشی دہشتگردی سے گہرا تعلق ہے، حکمرانوں نے ملکر قومی ایکشن پلان کو سبوتاژ کیا‘ خطاب
منگل 12 جنوری 2016 19:12
لاہور ( اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - این این آئی۔12 جنوری۔2016ء) عوامی تحریک اور تحریک منہاج القرآن نے دہشتگردی کے خاتمہ کیلئے ملک گیر ’’ضرب امن‘‘ مہم کا آغاز کر دیا ہے۔ اس کا باضابطہ اعلان ڈاکٹر حسن محی الدین نے پشاور میں منعقدہ ’’رحمت اللعالمین کانفرنس ‘‘ سے خطاب کرتے ہوئے کیا۔ کانفرنس میں سانحہ اے پی ایس کے شہید بچوں مبین، حذیفہ، اسفندیار، عبداﷲ، حسن زین، گل شیر، افنان، شموئل، ناجیال، رضا الٰہی اور زین اقبال کی ماؤں نے خصوصی شرکت کی۔
ڈاکٹر حسن محی الدین نے کانفرنس سے خطاب کرتے ہوئے کہا کہ پشاور کی ماؤں کی طرح ماڈل ٹاؤن میں 14 مائیں ریاستی دہشتگردی کے زخم کھائے ہوئے ہیں،ڈاکٹر طاہر القادری اور ان کے کارکنان نے یہ عزم کررکھا ہے کہ وہ پاکستان کو دہشتگردوں اور ان کے ہمدردوں سے پاک کر کے دم لیں گے، انصاف کا نظام اور گورننس بہتر نہ ہوئی تو آپریشن ضرب عضب کے ثمرات زیادہ دیر قائم نہیں رہیں گے۔(جاری ہے)
مزید اہم خبریں
-
عالمی عدالت کو امریکی اور اسرائیلی حکام کی دھمکیاں پریشان کن، ماہرین
-
امریکہ: غزہ میں جنگ بندی کا مطالبہ کرنے والے طلباء سے ناروا سلوک پر تشویش
-
ترسیلات زر کے حجم میں 28 فیصد اضافہ ہو گیا
-
عرس کی تقریبات میں بھگدڑ، اموات ہونے کی اطلاعات
-
عالمی مسائل سے نمٹنے میں کثیر فریقی کوششیں تیزکرنے کی ضرروت: گوتیرش
-
قوم پر مسلط لوگوں نے کسی حلقہ میں بھی 30 فیصد ووٹ نہیں لیے
-
پی ٹی اے اور ٹیلی کام کمپنیاں روزانہ 5 ہزار نان فائلرز کی سمز بند کرنے پر متفق
-
ٴمعاشی استحکام کے باوجود پاکستانی معیشت کو بڑے خطرات کا سامنا ہے
-
مذاکرات کی ابتدا حکومت کو کرنی ہے کیونکہ مذاکرات کی بال حکومتی کورٹ میں ہے
-
فوج اور سیاسی جماعتوں کے درمیان براہ راست مذاکرات کی آئین میں گنجائش نہیں
-
کتنی پنشن لینے والوں پر ٹیکس لگے گا؟ تفصیلات سامنے آ گئے
-
دیامر بھاشا ڈیم کی تعمیر میں تاخیر کا خدشہ پیدا ہو گیا
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.