پنجاب حکومت نے لوکل گورنمنٹ ترمیمی آرڈیننس 2016ء جاری کر دیا
لاہور کے ڈپٹی میئرز کی تعداد 9سے بڑھا کر 13،پنجاب میں کسان ، ٹیکنو کریٹ اور ورکرز کی سیٹوں کی تعداد بھی بڑھا دی گئی
منگل 12 جنوری 2016 19:45
لاہور ( اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - این این آئی۔12 جنوری۔2016ء) پنجاب حکومت نے لوکل گورنمنٹ ترمیمی آرڈیننس 2016ء جاری کر دیا ، لاہور کے ڈپٹی میئرز کی تعداد 9سے بڑھا کر 13کر دی گئی جبکہ پنجاب میں کسان ، ٹیکنو کریٹ اور ورکرز کی سیٹوں کی تعداد بھی بڑھا دی گئی ۔ گزشتہ روز پنجاب حکومت کی ایڈوائس پر گورنر پنجاب ملک محمد رفیق رجوانہ کی جانب سے لوکل گورنمنٹ ترمیمی آرڈیننس 2016ء جاری کیا گیا ۔
(جاری ہے)
مزید قومی خبریں
-
کور کمیٹی کی شیر افضل مروت اور بیرسٹر علی ظفر کو کور کمیٹی ممبران نے متنازع بیان دینے سے باز رہنے کی ہدایت،اندرونی کہانی
-
وزیراعلی پنجاب اور محمد نوازشریف کی زیر صدارت اجلاس، 3شہرو ں میں میٹروبس،لاہور میں انڈر گراؤنڈ ٹرین پراجیکٹ کا پلان طلب
-
حلیم عادل شیخ کی الیکشن کمیشن کیخلاف توہین عدالت کی درخواست پر سماعت
-
موسم بہار میں صوبہ بھر میں شجر کاری مہم چلائی جائے گی‘بلیغ الرحمن
-
سپیکر قومی اسمبلی سردار ایاز صادق کا اسلام آباد کی سیاسی و سماجی شخصیت راجہ وقار کے انتقال پر تعزیت کا اظہار
-
ایک دن سب عوام پھٹ پڑیں گے،سابق وزیراعظم
-
پولیس کی ناجائز اسلحہ رکھنے والوں کے خلاف کارروائی، 4 ملزمان گرفتار
-
ابھی تک آزاد حیثیت سے ہوں کیوں کہ آزاد کا سیزن چل رہا ہے، فیصل واوڈا
-
امیربالاج قتل کیس،ملزم احسن شاہ کاجسمانی ریمانڈمنظور
-
لاہور ہائیکورٹ نے لاہور کنٹونمنٹ بورڈ کو پراپرٹی ٹیکس اکٹھا کرنے سے روک دیا
-
اگر مستقبل درست کرنا چاہتے ہیں تو ماضی سے قطع تعلق کرنا ہوگا، خواجہ آصف
-
صوبائی وزیرصحت خواجہ سلمان رفیق کی زیرصدارت محکمہ سپیشلائزڈ ہیلتھ کیئر اینڈ میڈیکل ایجوکیشن میں اجلاس
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.