وزیراعلیٰ شہبازشریف کی استنبول میں دھماکے کی شدید مذمت، قیمتی انسانی جانوں کے ضیاع پر دکھ کا اظہار
پنجاب حکومت دکھ کی اس گھڑی میں ترک عوام کیساتھ ہے،دہشت گرد انسانیت کے دشمن ہیں‘شہبازشریف
منگل 12 جنوری 2016 20:45
لاہور (اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - آئی این پی۔12 جنوری۔2016ء ) وزیراعلیٰ پنجاب محمد شہبازشریف نے ترکی کے شہر استنبول کے سیاحتی مقام سلطان احمد سکوائر میں دھماکے کی شدید مذمت کی ہے۔
(جاری ہے)
وزیراعلیٰ نے دھماکے میں قیمتی انسانی جانوں کے ضیاع پر گہرے دکھ اورافسوس کا اظہارکرتے ہوئے جاں بحق ہونے والے افرادکے لواحقین سے ہمدردی اوراظہار تعزیت کیا ہے۔وزیراعلیٰ نے دھماکے میں زخمی ہونے والے افراد کی جلد صحت یابی کیلئے دعا بھی کی ہے۔وزیراعلیٰ نے کہا کہ پنجاب حکومت دکھ کی اس گھڑی میں ترک عوام کے ساتھ ہے۔انہوں نے کہاکہ دہشت گردوں کا کوئی مذہب نہیں،یہ انسانیت کے بدترین دشمن ہیں اور معصوم لوگوں کی جانوں سے کھیلنے والے سفاک درندے کسی رعایت کے مستحق نہیں ۔
مزید اہم خبریں
-
سمگلنگ کا خاتمہ کئے بغیر معیشت مضبوط نہیں ہوسکتی،شہباز شریف
-
وزیر مملکت برائے آئی ٹی و ٹیلی کمیونیکیشن شزہ فاطمہ خواجہ سے میٹا کے وفد کی ملاقات
-
معروف ایرانی ریپر توماج صالحی کو سزائے موت سنا دی گئی
-
سپریم کورٹ کا تمام عمارتوں اور سڑکوں سے رکاوٹیں و تجاوزات ہٹانے کا حکم
-
ملالہ کی اسرائیل کی مذمت، غزہ کی حمایت کا اعادہ
-
غزہ کی جنگ انٹرنیشنل ورلڈ آرڈر کے لیے ساکھ کی جنگ بن گئی ہے، شیری رحمن
-
خدشات ہیں شبِ برات پر بشری بی بی کے کھانے میں زہر ملایا گیا،مشال یوسف زئی
-
چیف جسٹس قاضی فائز عیسیٰ نے پروٹوکول واپس کردیا
-
شیرافضل مروت کی قصورمیں درج مقدمے میں حفاظتی ضمانت منظور
-
2023میں پاکستان کو 2 ارب 35 کروڑ ڈالرز فراہم کیے، ایشیائی ترقیاتی بینک
-
پولیس یونیفارم پہننا جرم ہے جس کی قانون میں سزا ہے،یاسمین راشد
-
سرکاری ادارے ملازمین کو پال رہے، ان کو بٹھا کر تنخواہیں دی جارہی ہیں، چیف جسٹس
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.