عوامی تحریک کی طرف سے ملک گیر ’’ضرب امن ‘‘مہم شروع کرنے کااعلان
کانفرنس میں اے پی ایس کے شہید بچوں کی ماؤں کی خصوصی شرکت ‘ 10 لاکھ پیس ایمبیسیڈر مقرر کیے جائینگے مسلح دہشتگردی کا معاشی دہشتگردی سے گہرا تعلق ہے، حکمرانوں نے ملکر قومی ایکشن پلان کو سبوتاژ کیا،خطاب
منگل 12 جنوری 2016 20:48
لاہور(اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - آئی این پی۔12 جنوری۔2016ء) عوامی تحریک اور تحریک منہاج القرآن نے دہشتگردی کے خاتمہ کیلئے ملک گیر ’’ضرب امن‘‘ مہم کا آغاز کر دیا ہے۔ اس کا باضابطہ اعلان ڈاکٹر حسن محی الدین نے پشاور میں منعقدہ ’’رحمت اللعالمین کانفرنس ‘‘ سے خطاب کرتے ہوئے کیا۔ کانفرنس میں سانحہ اے پی ایس کے شہید بچوں مبین، حذیفہ، اسفندیار، عبداﷲ، حسن زین، گل شیر، افنان، شموئل، ناجیال، رضا الٰہی اور زین اقبال کی ماؤں نے خصوصی شرکت کی۔
ڈاکٹر حسن محی الدین نے کانفرنس سے خطاب کرتے ہوئے کہا کہ پشاور کی ماؤں کی طرح ماڈل ٹاؤن میں 14 مائیں ریاستی دہشتگردی کے زخم کھائے ہوئے ہیں،ڈاکٹر طاہر القادری اور ان کے کارکنان نے یہ عزم کررکھا ہے کہ وہ پاکستان کو دہشتگردوں اور ان کے ہمدردوں سے پاک کر کے دم لیں گے، انصاف کا نظام اور گورننس بہتر نہ ہوئی تو آپریشن ضرب عضب کے ثمرات زیادہ دیر قائم نہیں رہیں گے۔(جاری ہے)
متعلقہ عنوان :
مزید قومی خبریں
-
صدرمملکت کے خطاب پر بحث کے حوالے سے ایوان کے اتفاق رائے سے امور طے کیے جائیں گے، سپیکرقومی اسمبلی
-
گرل فرینڈ کا برگر کھانے پر ایس ایس پی کے بیٹے نے جج کے بیٹے کو قتل کر دیا
-
پنجاب پولیس کو 1ارب 20کروڑ روپے کے فنڈز جاری
-
9 مئی: ڈاکٹر یاسمین راشد کی درخواست ضمانت پر سماعت 27 اپریل تک ملتوی
-
موسمیاتی تبدیلی کرہ ارض کا درپیش عظیم چیلنج ہے، صورتحال کی سنگینی کو سمجھنا ہوگا: بلیغ الرحمان
-
گرفتاری کاڈر:شیر افضل مروت نے اسلام آباد ہائی کورٹ سے حفاظتی ضمانت کیلئے رجوع کرلیا
-
فواد چوہدری کیخلاف مقدمات،سیکرٹری داخلہ کو توہین عدالت کی درخواست پر نوٹس
-
کے پی حکومت کا بیوٹی پارلرز کے بعد وکلا کو بھی فکسڈ ٹیکس نیٹ میں لانے کا فیصلہ
-
راولپنڈی، 7 سالہ لڑکی کی قابل اعتراض تصاویر اور ویڈیوز وائرل کرنے پر ملزم کو 3 سال قید اور 25 لاکھ روپے جرمانہ کی سزا
-
جاوید لطیف اور رانا تنویر کے درمیان اختلافات حلقے میں ٹکٹوں کی تقسیم تنازع قرار
-
محاز آرائی سے جمہوریت کمزور ہوگی،مولانا نام بتائیں اسمبلی کس نے بیچی،فیصل کریم کنڈی
-
وزیراعظم کے تاجروں سے خطاب کے دوران بھی بانی پی ٹی آئی عمران خان کا تذکرہ
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.