Live Updates

تحریک انصاف کے رہنما اور سابق گورنر پنجاب چوہدری سرور کی اچانک لندن روانگی

muhammad ali محمد علی منگل 12 جنوری 2016 21:35

تحریک انصاف کے رہنما اور سابق گورنر  پنجاب چوہدری سرور کی اچانک لندن ..

لندن(اردو پوائنٹ تازہ ترین اخبار12جنوری 2016 ء) تحریک انصاف کے رہنما اور سابق گورنر پنجاب چوہدری سرور کی اچانک لندن روانگی ہوئی ہے۔ تفصیلات کے مطابق تحریک انصاف کے رہنما اور سابق گورنر پنجاب چوہدری سرور کی اپنی پارٹی سے علیحدگی کی خبریں گردش کر رہی ہیں۔

(جاری ہے)

اب معلوم ہوا ہے کہ چوہدری سرور اچانک لندن پہنچے ہیں۔ چوہدری سرور اپنی سوانح عمر"مائی ریمارک ایبل جرنی" کی تقریب رونمائی کیلئے لندن تشریف لے گئے ہیں۔ لندن میں قیام کے دوران چوہدری سرور کی جانب سے اہم سیاسی رہنماوں سے رابطے کا امکان ظاہر کیا جا رہا ہے۔

Live پاکستان تحریک انصاف سے متعلق تازہ ترین معلومات