معروف اداکار حمزہ علی عباسی نے پاکستان سپر لیگ میں پشاور زلمی کی ٹیم کی حمایت کر دی
محمد علی منگل 12 جنوری 2016 23:52
پشاور(اردو پوائنٹ تازہ ترین اخبار12جنوری 2016 ء) معروف اداکار نے پاکستان سپر لیگ میں پشاور زلمی کی ٹیم کی حمایت کر دی ہے۔ تفصیلات کے مطابق پاکستان سپر لیگ کا بخار سر چڑھ کر بولنے لگا ہے۔
(جاری ہے)
پاکستان سپر لیگ کے معاملات میں مختلف شعبے کےلوگوں کی جانب سے کافی دلچسپی دکھائی جا رہی ہے اور اپنی پسندیدہ ٹیموں کی حمایت میں پیغامات جاری کیے جا رہے ہیں۔ اب معروف اداکار حمزہ علی عباسی بھی میدان میں آ گئے ہیں۔ حمزہ علی عباسی نے اسلام آباد کا رہائشی ہونے کے باوجود پاکستان سپر لیگ میں پشاور زلمی کی ٹیم کی حمایت کر دی ہے۔ اس حوالے سے حمزہ علی عباسی نے پشاور زلمی کی کٹ پہن کر فوٹو سیشن بھی کروایاجس کی تصاویر سوشل میڈیا پر کافی پسند کی جا رہی ہیں۔
متعلقہ عنوان :
مزید کھیلوں کی خبریں
-
انگلش پریمیئر لیگ کے دلچسپ مقابلے جاری،27اپریل کو مزید 6 میچوں کا فیصلہ ہوگا
-
صائم ایوب کو بطور ٹی ٹونٹی اوپنر کھلانا میری نظر میں مسئلے کا حل تھا : محمد حفیظ
-
محمد حفیظ نے غیرملکی کوچز کی تقرری پر سوال اٹھا دیئے
-
اہم کھلاڑی نہیں کھیلتے تو فرق پڑتا ہے، فخر زمان
-
بے سہارا بچوں نے بھی اسٹیڈیم میں پاک نیوزی لینڈ چوتھا ٹی ٹوئنٹی میچ دیکھا، محسن نقوی سے ملاقات
-
بابر اعظم اور محمد رضوان اچھے کھلاڑی ہیں ،پوری ٹیم نہیں، محمد حفیظ
-
ارشد ندیم جنوبی افریقا میں سخت ٹریننگ کے مرحلے میں داخل
-
ایوریج ٹیم کیخلاف شکست، رمیز راجا نے تبدیلوں کو ’’نام نہاد تجربہ‘‘ قرار دیدیا
-
وقار یونس نے ٹی ٹونٹی ورلڈ کپ کے لیے اپنی پاکستانی سکواڈ کا اعلان کر دیا
-
قطر جونیئر سکواش ، پاکستان نے دو چاندی کے تمغے اپنے نام کر لیے
-
کھلاڑی کو بغیر بتائے پوزیشن تبدیل کرنے سے فرق پڑتا ہے : فخر زمان
-
بابر اعظم نے نیوزی لینڈ سے شکست کا ذمہ دار بیٹرز کو قرار دیدیا
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.