ڈبلیو ڈبلیو ای کے معروف ریسلر رومن رینز پر اچانک حملہ

muhammad ali محمد علی بدھ 13 جنوری 2016 00:03

ڈبلیو ڈبلیو ای کے معروف ریسلر رومن رینز پر اچانک حملہ
نیویارک(اردو پوائنٹ تازہ ترین اخبار12جنوری 2016 ء) ڈبلیو ڈبلیو ای کے معروف ریسلر رومن رینز پر اچانک حملہ ہوا ہے۔ تفصیلات کے مطابق ڈبلیو ڈبلیو ای کے معروف ریسلر رومن رینز پر رنگ میں موجودگی کے دوران اچانک حملہ ہوا ہے۔

(جاری ہے)

یہ حملہ دیو ہیکل روسی نژاد ریسلر براک لیسنر کی جانب سے کیا گیا۔ براک لیسنر کی جانب سے رومن رینز پر منڈے نائٹ را کے پروگرام کے دوران کیا گیا۔ براک لیسنر کی رنگ میں کافی عرصے بعد واپسی ہوئی ہے۔ یاد رہے کہ رومن رینز رواں میں رائل رمبل میں اپنی چیمپئین شپ کے دفاع کیلئے تاریخی مقابلہ لڑنے جا رہے ہیں۔

متعلقہ عنوان :