شردھا کپور کا34 منزلہ عمارت سے لٹک کررقص کامظاہرہ

بدھ 13 جنوری 2016 11:35

شردھا کپور کا34 منزلہ عمارت سے لٹک کررقص کامظاہرہ

ممبئی (اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - این این آئی۔13 جنوری۔2016ء)اداکارہ شردھا کپور نے ممبئی کی چونتیس منزلہ عمارت پر رسی کی مدد سے لٹک کر خطرناک اسٹنٹ کئے۔

(جاری ہے)

شردھا کپور نے اشتہار کے لئے ممبئی میں خطرناک اسٹنٹ کئے۔ اداکارہ نے چونتیس منزلہ عمارت سے عمودی لٹک کر رقص کا مظاہرہ کیا۔ عاشقی ٹو کی اس ہیروئن نے اپنے کارنامے کی تصاویر اور ویڈیو سماجی میڈیا پر شئیر کیں۔ شردھا ان دنوں فلم باغی کی شوٹنگ میں مصروف ہیں۔