کرکٹ بورڈ کھلاڑیوں کو ایم سی ایل میں شرکت کی اجازت دے: محمد یوسف

بدھ 13 جنوری 2016 11:51

کرکٹ بورڈ کھلاڑیوں کو ایم سی ایل میں شرکت کی اجازت دے: محمد یوسف

لاہور (اردو پوا ئنٹ تازہ ترین اخبار13جنوری- 2016ء) قومی کرکٹ ٹیم کے سابق کپتان محمد یوسف کا کہنا ہے کہ کرکٹ بورڈ کھلاڑیوں کو ایم سی ایل میں شرکت کی اجازت دے ۔

(جاری ہے)

ایل سی سی اے گراونڈ میں میڈیا سے گفتگو کے دوران محمد یوسف کا کہنا تھا کہ ماسٹر چمپئنز لیگ سے ذاتی مسائل پر پاکستان کرکٹ بورڈ کھلاڑیوں کو این او سی نہ دے کر مالی نقصان کر رہا ہے ۔ پی سی بی نے اگر اجازت نامہ نہیں دینا ہے تو ان کھلاڑیوں کو پیسے اپنی جیب سے دے ۔

متعلقہ عنوان :