”سٹے بازی کی پیشکش پاکستانی کھلاڑی نے کی“

ہانگ کانگ کے کرکٹر ا حمد عرفان کا میچ فکسنگ تحقیقات میں انکشاف

بدھ 13 جنوری 2016 11:57

”سٹے بازی کی پیشکش پاکستانی کھلاڑی نے کی“

دبئی(اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - آن لائن۔13 جنوری۔2016ء) انٹر نیشنل کر کٹ کونسل (آئی سی سی) کے اینٹی کرپشن یونٹ نے ہانگ کانگ کی ٹیم کے کھلاڑی احمدعرفان کے خلاف میچ فکسنگ کی تحقیقات شروع کر دی ہیں۔

(جاری ہے)

ذرائع نے دعوی کیا ہے کہ ان کو سٹے بازی کی پیشکش پاکستان کے ایک سابق کھلاڑی نے کی۔ عرفان ورلڈ ٹی ٹونٹی کپ میں ہانگ کانگ کی طرف سے ممکنہ کھلاڑیوں کی فہرست میں شامل ہیں۔اگر ان پر الزامات ثابت ہوگئے تو ان کو دو سے پانچ سال کی سزا دی جا سکتی ہے اس سزا میں پابندی اور قید بھی شامل ہے۔عرفان کا تعلق پاکستان کے شہر کراچی سے ہے۔ ۔

متعلقہ عنوان :