بیلجیم میں منعقدہ سی فوڈ ایکسپو میں شرکٹ کے خواہشمندوں سے درخواستیں طلب

بدھ 13 جنوری 2016 12:32

لاہور( اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - این این آئی۔13 جنوری۔2016ء) ٹریڈ ڈویلپمنٹ اتھارٹی نے اپریل میں بیلجیم میں منعقدہ سی فوڈ ایکسپو میں شرکٹ کے خواہشمندوں سے 28جنوری تک درخواستیں طلب کر لیں۔

(جاری ہے)

برسلز میں 26تا28اپریل تک منعقدہ ہونے والی انٹر نیشنل ایکسپو میں تمام سمندری غذائیں،تازہ،جمعی ہوئی ،زندہ ،پروسیس کی ہوئی ،کوٹنگ ،ساسز،سیزئننگ، ریفریجریشن رکھی جائیں گی ۔ ٹی ڈی اے کے مطابق ایکسپو کے شرکت کے لئے درخواستیں جمع کرانے کی آخری تاریخ 28جنوری ہے۔