لاہور : لڑکی زیادتی کیس ، متاثرہ لڑکی نے عدالت میں بیان دے دیا
سمیرا فقیرحسین بدھ 13 جنوری 2016 12:40
لاہور (اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین۔13 جنوری۔2016ء) لاہور میں مبینہ زیادتی کا نشانہ بننے والی لڑکی کینٹ کچہری میں جوڈیشل مجسٹریٹ کے روبرو پیش ہو گئی۔لاہور میں مبینہ زیادتی کا نشانہ بننے والی لڑکی کینٹ کچہری میں جوڈیشل مجسٹریٹ کے روبرو پیش ہوئی۔
(جاری ہے)
لڑکی نے مجسٹریٹ کے سامنے بیان دیتے ہوئے کہا کہ ملزم عدنان ثناء اللہ کے ساتھ ایس ایم ایس پر رابطہ تھا، عدنان ثناء اللہ نے مجھے سالگرہ تحفہ دینے کے بہانے بلایا تھا، جب 23دسمبر کی رات میں تحفہ لینے کیلئے گئی تو ملزمان عدنان ثناء اللہ کے اپنے ساتھیوں کی مدد سے بوتل میں موجود مشروب پلایا جس میں بے ہوشی کی ادویات ملی ہوئی تھی، جسے پینے کے بعد میں بے ہوش ہو گئی جس کے بعد ملزمان مجھے بے ہوشی کی حالت میں ہوٹل میں لے گئے اور وہاں زیادتی کا نشانہ بنایا اور جب ہوش آیا تو ہوٹل کے کمرے میں ماجد، حارث اور بلال نامی افراد موجود تھے جبکہ ملزمان کی طرف سے صلح کیلئے دباؤ ڈالا جا رہا ہے
متعلقہ عنوان :
مزید اہم خبریں
-
وزیردفاع کی شنگھائی تعاون تنظیم کے سالانہ اجلاس میں شرکت ، فاعی تعاون کے اقدامات سمیت علاقائی سلامتی کے امورکا جائزہ لیا
-
وزیراعلی مریم نواز نے جگر کے عارضہ میں مبتلا پروفیسر ایس ایم منصور کے علاج کیلئے 13 لاکھ روپے امداد کی منظوری دیدی
-
پاکستان کی امریکا سے درآمدات پرانحصار میں بڑی کمی
-
پاکستان اہم ترین شراکت داروں میں سے ایک ہے، امریکا
-
بانی پی ٹی آئی کا ڈی چوک کا دھرنا دو ججوں نے واپس کرایا، فیصل واوڈا
-
غزہ سیز فائر مذاکرات، مصری وفد اسرائیل میں
-
مہنگائی میں 1 فیصد سے زائد کمی کے باوجود بیشتر اشیاء مہنگی ہو گئیں
-
سینئر صوبائی وزیر مریم اورنگزیب کی ورلڈ فوڈ پروگرام کی کنٹری ڈائریکٹر کوکویوشییامہ سے ملاقات
-
حکومت گندم خریداری سے ہاتھ کھینچ چکی، کسان کو3900 روپے فی من قیمت نہیں مِل رہی
-
سعودی عرب کی پہلی بار ’مس یونیورس‘ مقابلے میں ممکنہ شرکت
-
وزیراعظم شہبازشریف نے ٹیکس چوری روکنے کا ٹریک اینڈ ٹریس سسٹم فراڈ قراردیدیا
-
توانائی پر پاک ایران تعاون موجود ہے، اپنی ضروریات کیلئے امریکا سے بھی رابطے میں ہیں،پاکستان
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.