آزاد کشمیر حکومت نے سرکاری سکولز میں دوران ِ ڈیوٹی اساتذہ کو وکلاء کی طرح کالے گاؤن بطور یونیفارم پہننے کا نوٹیفیکشن جاری کر دیا

بدھ 13 جنوری 2016 14:05

آزاد کشمیر حکومت نے سرکاری سکولز میں دوران ِ ڈیوٹی اساتذہ کو وکلاء ..

راولاکوٹ (اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - این این آئی۔13 جنوری۔2016ء) آزاد کشمیر حکومت نے سرکاری سکولز میں دوران ِ ڈیوٹی اساتذہ کو وکلاء کی طرح کالے گاؤن بطور یونیفارم پہننے کا نوٹیفیکشن جاری کر دیا پہلے آزاد کشمیر میں وکلاء عدالتوں میں اعلی ججز کے سامنے پیش ہوتے وقت کالے رنگ کے گاؤن پہنتے تھے اب نئے فیصلے کے بعد اساتذہ اور خواتین اساتذہ بھی گاؤن پہنیں گی ماڈل سکول پوٹھی بالا کے اساتذہ کو گاؤن میں تدریس کے فرائض سرانجام دیتے دیکھ کر صدر ِ آزاد کشمیر محمد یعقوب خان نے خوشی کا اظہار کرتے اسے نیک شگون قرار دیا ۔

متعلقہ عنوان :