اسلام آباد : وزیر اعظم نواز شریف کی زیر صدارت اعلیٰ سطح کا اجلاس ، پٹھان کوٹ ائیر بیس حملے کی تحقیقات میں پیش رفت پر غور
سمیرا فقیرحسین بدھ 13 جنوری 2016 14:16
اسلام آباد (اُردو پوائنٹ تازہ ترین اخبار. 13 جنوری 2016ء) : وزیر اعظم نواز شریف کی زیر صدارت اعلیٰ سطح کا اجلاس ہوا ۔ اجلاس میں آرمی چیف جنرل راحیل شریف، ڈی جی آئی ایس آئی ڈی جی ایم ، ڈی جی رینجرز پنجاب ،وفاقی وزرائے داخلہ ، خزانہ ، خارجہ ، مشیر خارجہ طارق فاطمی ، سیکرٹری خارجہ اعزاز چوہدری ، وزیر اعلٰی پنجاب میاں محمد شہباز شریف سمیت دیگر اعلیٰ حکام نے شرکت کی۔
اجلاس کے جاری اعلامیہ کے مطابق اجلاس میں بھارتی ضلع پٹھان کوٹ ائیر بیس حملے پر کی گئی تحقیقات میں اہم پیش رفت سے متعلق آ گاہ کیا گیا ۔ اجلاس میں بتایا گیا کہ بھارت کی جانب سے فراہم کی گئی ابتدائی معلومات کی روشنی میں کارروائی کرتے ہوئے کالعدم تنظیم کے متعدد کارکنان کو گرفتار کیا گیا ۔ ان کارکنان کا تعلق کالعدم تنظیم جیش محمد سے ہے ۔(جاری ہے)
متعلقہ عنوان :
مزید اہم خبریں
-
سارا پیسہ سرکاری تنخواہوں میں دیتے رہیں گے؟ عوام کو کچھ نہیں مل رہا، چیف جسٹس
-
پاکستان عالمی ملیریا پروگرام کے تحت نئے اقدامات پر عمل درآمد کیلئے پرعزم ہے، صدر مملکت
-
ملیریا پرقابو پانے کیلئے مشترکہ کوششوں کی ضرورت ہے،چیئر مین سینٹ
-
پاکستان کی بہترین جامعات کو مانیٹرنگ کے موثر نظام کے ذریعے عالمی معیار کی جامعات میں شامل کرنا چاہتے ہیں، احسن اقبال
-
انسولین سمیت 27 اہم ادویات کی قلت کا انکشاف‘ ڈریپ حکام نے تردید کردی
-
الیکشن کمیشن کا فیصلہ کالعدم،سپریم کورٹ نے سپیکربلوچستان اسمبلی عبدالخالق اچکزئی کوبحال کردیا
-
امریکہ نے یوکرین کو خفیہ طور پر بیلسٹک میزائل فراہم کیے
-
’ان کرداروں کو اکٹھا دیکھ کر عوام کی نفرت میں اضافہ ہی ہوتا ہے‘
-
وزیراعظم شہباز شریف کل شہید کسٹمز انسپکٹر سید حسنین علی ترمذی کے اہل خانہ سےملاقات کے لئے ایبٹ آباد جائیں گے
-
شیر افضل مروت کی حفاظتی ضمانت منظور،پنجاب پولیس کو گرفتاری سے روک دیاگیا
-
سولر پینلز کی بے تحاشا انسٹالیشن،حکومت نے نیٹ میٹرنگ نرخ گرانے کی تیاری کرلی
-
مرد ڈاکٹرز کے مقابلے خواتین ڈاکٹرز بہتر اور بر وقت علاج کرتی ہیں
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.