گورنر پنجاب رفیق رجوانہ سے ریئر ایڈمرل محمد امجد خان نیازی کی ملاقات ،اہم قومی اموراور صوبے کے مختلف معاملات پر تبادلہ خیال
بدھ 13 جنوری 2016 16:23
لاہور( اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - این این آئی۔13 جنوری۔2016ء) گورنر پنجاب ملک محمد رفیق رجوانہ سے ریئر ایڈمرل محمد امجد خان نیازی نے گورنر ہاؤس لاہور میں ملاقات کی جس میں اہم قومی اموراور صوبے کے مختلف معاملات پر تفصیل سے تبادلہ خیال کیا گیا ۔گورنر پنجاب نے کہا کہ ملک سے انتہا پسندی کا خاتمہ ، دہشتگردوں اور ان کے سہولت کاروں کی بیخ کنی حکومت کی اولین ترجیح ہے۔
انہوں نے کہا ضرب عضب آپریشن نے دہشت گردوں کی کمر توڑ دی ہے اور آج ہم پہلے سے کہیں زیادہ محفوظ ملک میں زندگی گزار رہے ہیں۔ انہوں نے کہا کہ ملک کی سیاسی وعسکری قیادت اور تمام ادارے دہشت گردی سمیت تمام چیلنجز سے نبردآزما ہونے کے لئے متفق ہیں جوایک خوش آئند پہلو ہے۔گورنر پنجاب نے کہا کہ وطن کی سلامتی ہمیں اپنی جان سے بھی زیادہ عزیز ہے ، ملک کو غیر مستحکم کرنے والے عناصر اپنے مذموم عزائم میں کبھی کامیاب نہیں ہوں گے۔(جاری ہے)
متعلقہ عنوان :
مزید قومی خبریں
-
گورنرسندھ کامران خان ٹیسوری سے انڈونیشیا کے قونصل جنرل کی ملاقات
-
گورنرسندھ کامران خان ٹیسوری سے وفاقی وزیر داخلہ محسن نقوی کی ملاقات
-
گورنر پنجاپ سے پاکستان یوتھ پارلیمنٹ کی25رکنی وفد کی ملاقات
-
وزیراعلیٰ مریم نوازشریف کی تونسہ کے نواحی جھنگی چیک پوسٹ پر دہشتگردوں کے حملے کی شدید مذمت،حملہ ناکام بنانے پر پولیس کو شاباش
-
ظلم کے خلاف اور عادلانہ نظام کے لیے جدوجہد جھاد ہے،سراج الحق
-
گورنرسندھ کامران خان ٹیسوری سے انڈونیشیا کے قونصل جنرل کی ملاقات
-
کوئی بات ہوگی تو سب کے سامنے ہوگی ،کسی سے چھپ کر نہیں ،علی امین گنڈا پور
-
وزیراعلیٰ سندھ سید مراد علی شاہ سے چیئرمین ایس آر بی واصف میمن کی ملاقات
-
ملک میں استحصالی طبقہ متحد، مزدور، کسان اور عوام تقسیم ہیں،حافظ نعیم الرحمن
-
چوہدری محمد سرور سیاسی منظر نامے سے غائب ہو گئے
-
سعدیہ سہیل رانا نے استحکام پاکستان پارٹی کو خیر باد کہہ دیا
-
وزیراعلیٰ مریم نوازکی (کل )افضل تارڑ مرحوم کی رہائشگاہ آمد متوقع
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.