وفاقی وزیر داخلہ خود غنڈے پالتے ہیں ، حکومتی ارکان مجھ پر غنڈ وں کی سرپرستی کا الزام ثابت کردیں سیاست چھوڑ دوں گا
تحریک انصاف کے رکن قومی اسمبلی غلام سرور خان کاقومی اسمبلی میں نکتہ ذاتی وضاحت پر اظہار خیال
بدھ 13 جنوری 2016 18:23
اسلام آباد(اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - آئی این پی۔13 جنوری۔2016ء) قومی اسمبلی میں تحریک انصاف کے رکن اسمبلی اور ٹیکسلا کے حلقے میں وفاقی وزیر داخلہ چوہدری نثار علی خان کے روایتی حریف غلام سرور خان نے چوہدری نثار پر غنڈے پالنے کا الزام دوسری بار دہراتے ہوئے کہا ہے کہ اگر حکومتی ارکان مجھ پر غنڈے پالنے کا الزام ثابت کردیں تو ہمیشہ کے لیے سیاست چھوڑ دوں گا ۔
بدھ کو ایوان میں نکتہ ذاتی وضاحت پر اظہار خیال کرتے ہوئے غلام سرور خان نے کہا کہ میں نے گذشتہ روز صدارتی خطاب پر بحث کے دوران کہا تھا کہ وزیر داخلہ کے حلقے میں قتل کے الزام میں مفرور 100غنڈے آزاد گھوم رہے ہیں اور انہیں پوچھنے والا کوئی نہیں میں اس پر قائم ہوں اور میں نے ان 100غنڈوں کی فہرست بھی مئیر کو دی تھی مگر اسے ریکارڈ کا حصہ نہیں بنایاگیا اور حکومت نے اخبارات میں بھی شائع ہونے سے روکا ہے ۔(جاری ہے)
متعلقہ عنوان :
مزید اہم خبریں
-
سپریم کورٹ کا تمام عمارتوں اور سڑکوں سے رکاوٹیں و تجاوزات ہٹانے کا حکم
-
ملالہ کی اسرائیل کی مذمت، غزہ کی حمایت کا اعادہ
-
غزہ کی جنگ انٹرنیشنل ورلڈ آرڈر کے لیے ساکھ کی جنگ بن گئی ہے، شیری رحمن
-
خدشات ہیں شبِ برات پر بشری بی بی کے کھانے میں زہر ملایا گیا،مشال یوسف زئی
-
چیف جسٹس قاضی فائز عیسیٰ نے پروٹوکول واپس کردیا
-
شیرافضل مروت کی قصورمیں درج مقدمے میں حفاظتی ضمانت منظور
-
2023میں پاکستان کو 2 ارب 35 کروڑ ڈالرز فراہم کیے، ایشیائی ترقیاتی بینک
-
پولیس یونیفارم پہننا جرم ہے جس کی قانون میں سزا ہے،یاسمین راشد
-
سرکاری ادارے ملازمین کو پال رہے، ان کو بٹھا کر تنخواہیں دی جارہی ہیں، چیف جسٹس
-
عدالت نے عمران خان و بشریٰ بی بی کو ریاستی اداروں اور آفیشلز کیخلاف بیان دینے سے روک دیا
-
نواز شریف ملکی مفاد کی خاطرعمران خان سے بات چیت کیلئے تیار ہیں،رانا ثناءاللہ
-
پولیس وردی پہننے پر مریم نواز کیخلاف مقدمہ درج کرنے کی درخواست دائر
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.