نجی ٹی وی چینل اے آر وائے کے اسلام آباد دفتر پر حملہ

muhammad ali محمد علی بدھ 13 جنوری 2016 18:32

نجی ٹی وی چینل اے آر وائے کے اسلام آباد دفتر پر حملہ
اسلام آباد (اُردو پوائنٹ تازہ ترین اخبار. 13 جنوری 2016ء) نجی ٹی وی چینل اے آر وائے کے اسلام آباد دفتر پر حملہ ہوا ہے۔ تفصیلات کے مطابق وفاقی دارلحکومت اسلام آباد میں نجی ٹی وی چینل اے آر وائے نیوز کے دفتر پر حملہ کیا گیا ہے۔

(جاری ہے)

کریکر حملہ نامعلوم افراد کی جانب سے کیا گیا جس کے نیتجے میں 1 شخص زخمی ہو گیا ہے۔ زخمی کو طبی امداد کیلئے فوری ہسپتال منتقل کر دیا گیا ہے۔