جنوبی افریقی کرکٹ لرز اٹھی، سابق کھلاڑی کے میچ فکسنگ میں جیل جانیکا قوی امکان
ذیشان مہتاب بدھ 13 جنوری 2016 18:41
کیپ ٹاؤن(اردو پوا ئنٹ تازہ ترین اخبار13جنوری- 2016ء) جنوبی افریقی ڈومیسٹک ٹی ٹونٹی ریم سلیم کے رواں سال ختم ہونے والے ایونٹ میں ممکنہ طور پر فکسنگ کرنے والے گروہ کاسرغنہ ایک سابق قومی کرکٹر نکلا ہے ۔
(جاری ہے)
تفصیلات کے مطابق دسمبر 2015ء کے وسط میں جنوبی افریقی کرکٹ بورڈ نے اس بات کا اقرار کیا تھا کہ اس کے اینٹی کرپشن اینڈ سکیورٹی یونٹ نے فکسنگ یا دوسرے طریقوں سے کھلاڑیوں کو اس میں ملوث کرنے کے جرم میں ایک شخص میں فر د جرم عائد کر دی ہے ،مذکورہ شخص پر حکام کے ساتھ تعاون کرنے کے الزام کے حوالے سے بھی کارروئی کی جائے گی۔
مقامی میڈیا کے مطابق بہت سے کھلاڑیوں پر کرپشن کے سلسلے میں قانونی کارروائی کی تیاری جاری ہے جب کہ دیگر کھلاڑیوں کو ایسے واقعات کو رپورٹ نہ کر نے پر کارروائی کا سامنا کر نا پڑے گا ۔بورڈ حکام کے مطابق اس فکسنگ کیس کے سرغنہ کو جیل کی سلاخوں کے پیچھے بھیجا جائے گا ۔یاد رہے کہ 2000ء میں بھی سابق جنوبی افریقی کپتان ہنسی کرونیئے پر فکسنگ کا الزام ثابت ہونے کی نتیجے میں کرکٹ کھیلنے کی پابندی لگا دی گئی تھی ۔متعلقہ عنوان :
مزید کھیلوں کی خبریں
-
شادی اور ماں بننے کے بعد بورڈ کی سپورٹ سے کم بیک کامیاب ہوا،بسمہ معروف
-
پہلا ٹی20، بابراعظم، شاہین کی ایک دوسرے سے گلے ملنے کی ویڈیو وائرل
-
ورلڈ اوپن اسکواش،پاکستان کے حمزہ خان مین ڈراز میں شامل
-
نیشنل ویمن فٹ بال چیمپئن شپ ملتوی
-
اولمپیئن جیولن تھرور ارشد ندیم نے ساؤتھ افریقا میں ٹریننگ کا آغاز کر دیا
-
شاہین آفریدی کو بطور کپتان تھوڑا وقت دینا چاہیے تھا،جاوید میانداد
-
پاکستان اورسری لنکا کے درمیان روایتی جے وردھنے ٹرافی مہمان ٹیم کے نام
-
پاکستا ن اور نیوزی لینڈ کے درمیان پانچ میچوں پر مشتمل ٹی ٹوئنٹی سریز کا دوسرا میچ (کل) کھیلا جائیگا
-
ورلڈ چیمپئن شپ آف لیجنڈز میں پاک۔ بھارت میچ کے ٹکٹ ہاتھوں ہاتھ فروخت
-
ہولگر رونے اور الیگزینڈر زویروف نے بی ایم ڈبلیو ٹینس چیمپئن شپ کے کوارٹر فائنل میں جگہ بنا لی
-
انڈین پریمیئر لیگ میں واحد میچ دہلی کیپٹلز اورسن رائزرز حیدرآباد کی ٹیموں کے مابین کل کھیلا جائے گا
-
آئی پی ایل کے دوران سٹیڈیم میں بکیز پکڑے گئے
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.