یاسر عرفات 400 لسٹ اے وکٹیں مکمل کرنیوالے پاکستان کے 7ویں باوٴلر بن گئے
بدھ 13 جنوری 2016 18:46
لاہور(اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - آن لائن۔13 جنوری۔2016ء) تجربہ کار آل راوٴنڈر یاسر عرفات لسٹ اے کرکٹ میں 400وکٹیں مکمل کرنے والے پاکستان کے 7ویں باوٴلر بن گئے۔ 33سالہ یاسر عرفات نے قومی ون ڈے کپ میں راولپنڈی کی نمائندگی کرتے ہوئے خان ریسرچ لیبارٹری کے امام الحق کو آوٴٹ کرکے لسٹ اے کرکٹ میں اپنی 400وکٹیں مکمل کیں،انہوں نے میچ مزید 1وکٹ حاصل کرکے اپنی لسٹ اے وکٹوں کی تعداد 401کرلی۔
(جاری ہے)
متعلقہ عنوان :
مزید کھیلوں کی خبریں
-
انگلش میدان پاک بھارت ٹیسٹ سیریز کی میزبانی کے خواہشمند
-
جاوید آفریدی نے بابراعظم سے کیا وعدہ پورا کردیا
-
شاہین آفریدی نے رضوان کو ٹی ٹونٹی کرکٹ کا بریڈ مین قرار دے دیا
-
ویرات کوہلی بیٹ ٹوٹنے پر رنکو سنگھ پربرس پڑے
-
چندی گڑھ ، ویراٹ کوہلی بیٹ ٹوٹنے پررنکو سنگھ پربرس پڑے
-
جان لینارڈ سٹرف نے بی ایم ڈبلیو ٹینس چیمپئن شپ جیت لی
-
انگلش پریمیئر فٹ بال لیگ ، آرسنل،ایورٹن،آسٹن ولا،کرسٹل پیلس اور لیورپول نے اپنے میچز جیت لئے
-
پہلا جنوبی پنجاب شطرنج میلہ،کراچی کے کھلاڑیوں نے میدان مار لیا
-
راولپنڈی میں پاکستان اور نیوزی لینڈ کے میچز اختتام پذیر ہو گئے
-
پاکستان اورنیوزی لینڈ کے درمیان چوتھا ٹی ٹوئنٹی میچ 25اپریل کو کھیلا جائیگا
-
آئی پی ایل، گجرات ٹائٹنزنے پنجاب کنگز کو 3 وکٹوں سے شکست دے دی
-
پاکستان کرکٹ بورڈ نے پریذیڈنٹ ون ڈے کپ 24-2023 کے شیڈول کا اعلان کر دیا
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.