لاہور،جناح ہسپتال کی ایمر جنسی وارڈ میں فائرنگ ایک شخص زخمی
بدھ 13 جنوری 2016 18:51
لاہور(اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - آن لائن۔13 جنوری۔2016ء) جناح ہسپتال کی ایمرجنسی میں داخل مریض کے پوتے نے دادا کا بدلہ لینے کے لیے فائرنگ کرکے ایک شخص کو شدید زخمی کردیا اور موقعے سے فرار ہونے لگا تو ہسپتال کے سکیورٹی گارڈ وں نے اسے پکڑ کر پولیس کے حوالے کردیا۔
(جاری ہے)
تفصیلات کے مطابق زخمی اظہر ملزم نے حارث کے دادا کو دو روز قبل مارا تھا جس کی رنجش کے باعث اپنے دادا کا بدلہ لینے کے لیے اظہر پر فائرنگ کردی۔
زخمی اظہر کو 4فائر لگے اور وہ شدید زخمی ہوگیا۔ اسے فوری آپریشن تھیٹر میں لے جایا گیا۔ جہاں ڈاکٹر اس کی جان بچانے کی کوشش میں مصروف ہیں۔ ملزم حارث فائرنگ کرکے ہسپتال سے فرار ہونے کی کوشش کررہا تھا کہ ہسپتال کے سکیورٹی گارڈ وں نے ملزم حارث کو پکڑ کر پولیس کے حوالے کردیا۔متعلقہ عنوان :
مزید اہم خبریں
-
یو این رکنیت کی ناکام فلسطینی کوشش پر جنرل اسمبلی میں بحث
-
عالمی مارکیٹ میں خام تیل کی قیمتیں کم ہو گئیں
-
حکومت کو سمجھائیں گے کہ نجکاری کی بجائے پبلک پرائیویٹ پارٹنرشپ کی طرف بڑھیں
-
خیبرپختونخواہ حکومت کا پنجاب کے کسانوں سے گندم خریدنے کا فیصلہ
-
ظلم کے خلاف اورعادلانہ نظام کے لیے جدوجہد جھاد ہے،سراج الحق
-
اسرائیل کو تسلیم کرنے والی پارلیمنٹ کی اینٹ سے اینٹ بجا دی جائے گی‘مولانا فضل الرحمن
-
ابوظہبی بین الاقوامی کتاب میلہ میں پاکستان کے ادبی شاہکار اور فنکار ادب وفن کے مداحوں کی توجہ کا محور
-
کلر کہار کے قریب خاتون کی موٹروے پولیس افسران سے بدتمیزی
-
سید یوسف رضا گیلانی نے سینئر افسر سید حسنین حیدر کو سیکرٹری سینیٹ مقرر کر دیا
-
پیپلز پارٹی نے ہمیشہ مزدوروں کے حقوق کی بات کی ہے ،بلاول بھٹو زرداری
-
گورنرسندھ کی کراچی یونین آف جرنلسٹس کے منتخب عہدیداروں کو مبارک باد
-
غزہ: جنگ بندی کے مذاکرات کے دوران اسرائیلی حملے جاری
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.