متحدہ تحریک ختم نبوت رابطہ کمیٹی پاکستان کا بلاول بھٹو کے بیان پر اظہار تشویش
بلاول بھٹوزرداری بتائیں کیا دفعہ302 سمیت باقی قوانین کا غلط استعمال نہیں ہورہا ؟ عبداللطیف چیمہ
بدھ 13 جنوری 2016 20:24
لاہور(اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - این این آئی۔13 جنوری۔2016ء) متحدہ تحریک ختم نبوت رابطہ کمیٹی پاکستان نے پاکستان پیپلز پارٹی کے چیئرمین بلاول بھٹوزرداری کے اس بیان کا کہ ’’توہین رسالت قانون کا غلط استعمال نہیں ہونے دیں گے ‘‘کا سخت نوٹس لیتے ہوئے کہا ہے کہ بلاول بھٹو پھر یہ بتائیں کہ باقی قوانین کا غلط استعمال ہونے دیں گے ۔
ختم نبوت رابطہ کمیٹی پاکستان کے کنونیرعبداللطیف خالدچیمہ نے اپنے بیان اورردعمل میں کہا ہے کہ قانون توہین رسالت کیخلاف ہرزہ سرائی اور زبان درازی اغیار اور عالمی استعمار کا ایجنڈہ ہے ،ہم بلاول بھٹوزرداری سے پوچھنا چاہتے ہیں کہ وہ دفعہ302 سمیت باقی قوانین کے بارے میں کیا سمجھتے ہیں کہ اس کا غلط استعمال نہیں ہورہا ،اگر ہورہاہے اور یقیناً ہورہا ہے تو پھر وہ یہ بتائیں کہ ان قوانین کے بارے میں ان کی کیا رائے ہے ۔(جاری ہے)
متعلقہ عنوان :
مزید قومی خبریں
-
گورنرسندھ کامران خان ٹیسوری سے انڈونیشیا کے قونصل جنرل کی ملاقات
-
گورنرسندھ کامران خان ٹیسوری سے وفاقی وزیر داخلہ محسن نقوی کی ملاقات
-
گورنر پنجاپ سے پاکستان یوتھ پارلیمنٹ کی25رکنی وفد کی ملاقات
-
وزیراعلیٰ مریم نوازشریف کی تونسہ کے نواحی جھنگی چیک پوسٹ پر دہشتگردوں کے حملے کی شدید مذمت،حملہ ناکام بنانے پر پولیس کو شاباش
-
ظلم کے خلاف اور عادلانہ نظام کے لیے جدوجہد جھاد ہے،سراج الحق
-
گورنرسندھ کامران خان ٹیسوری سے انڈونیشیا کے قونصل جنرل کی ملاقات
-
کوئی بات ہوگی تو سب کے سامنے ہوگی ،کسی سے چھپ کر نہیں ،علی امین گنڈا پور
-
وزیراعلیٰ سندھ سید مراد علی شاہ سے چیئرمین ایس آر بی واصف میمن کی ملاقات
-
ملک میں استحصالی طبقہ متحد، مزدور، کسان اور عوام تقسیم ہیں،حافظ نعیم الرحمن
-
چوہدری محمد سرور سیاسی منظر نامے سے غائب ہو گئے
-
سعدیہ سہیل رانا نے استحکام پاکستان پارٹی کو خیر باد کہہ دیا
-
وزیراعلیٰ مریم نوازکی (کل )افضل تارڑ مرحوم کی رہائشگاہ آمد متوقع
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.