پاکستان سعودی عرب اور ایران کے درمیان کشیدگی ختم کرانے کی صلاحیت رکھتا ہے،ایم اے تبسم
بدھ 13 جنوری 2016 20:40
لاہور( اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - آئی این پی۔13 جنوری۔2016ء ) پاکستان سعودی عرب اور ایران کے درمیان کشیدگی ختم کرانے کی صلاحیت رکھتا ہے۔حکومت کو چاہئے کہ اس معاملے میں فریق بننے کی بجائے ثالث کا کردار ادا کرے۔کسی بھی ملک کی طرف پاک فوج کو بھیج کر جنگ میں حصہ دار بننا اپنے پاؤں پر کلہاڑی مارنے کے مترادف ہے۔
(جاری ہے)
ان خیالات کا اظہار کالمسٹ کونسل آف پاکستان (سی سی پی) کے مرکزی صدروانٹرنیشنل پاورآف جرنلسٹ (آئی پی او جے) کے مرکزی ڈپٹی چئیرمین ایم اے تبسم نے اپنے ایک بیان میں کیا،انھوں نے کہا طاغوتی طاقتیں مسلما نوں کے خلاف برسرپیکار ہیں۔
اور انھیں آپس میں لڑا کر اپنے ناپاک عزائم کی تکمیل چاہتے ہیں۔انھوں نے کہا کہ امت مسلمہ کی زبوں حالی کا سبب اتحاد و اتفاق کا نہ ہونا ہے۔انھوں نے کہا کہ 2015 پاک فوج کے لئے بے مثال کامیابیوں کا سال تھا اور دہشت گردی کے خاتمے کے لئے پوری قوم پاک فوج کے ساتھ ہیں۔متعلقہ عنوان :
مزید قومی خبریں
-
وزیر اعلی ٰبلوچستان میر سرفراز بگٹی سے سیکرٹری ویلفیئر فنڈ منسٹری آف اوورسیز پاکستانی ذوالفقار خان کی ملاقات
-
ملک بھر میں این ایچ اے روڈ انفراسٹرکچر کو بڑھانے کے لئے پرعزم ہیں ،نئی پالیسی لائیں گے، عبدالعلیم خان
-
گوجرخان پولیس کی موثر کارروائی، سکولوں اور کالجوں میں منشیات سپلائی کرنے والا منشیات فروش گرفتار
-
سوات ،نوجوان نے خودکو گولی مارکر خودکشی کرلی
-
وزیراعلی سندھ نے کابینہ میں توسیع کرتے ہوئے مزید 8وزرا کو شامل کرلیا
-
گورنرسندھ کے زیر صدارت سندھ انڈسٹریل لائڑن کمیٹی کا اعلیٰ سطح اجلاس
-
پی ٹی آئی نے مزار قائد پر حاضری دیکر کراچی جلسہ کی تیاریاں شروع کر دی،
-
ایم کیو ایم کا وزیر اعلیٰ ہائوس کا گھیرائوکرنے کا فیصلہ
-
سندھ ہائی کورٹ : پی ٹی اے کو ایکس کی بندش کی معقول وجہ بتانے کا حکم
-
چارسدہ، پولیس نے رمضان میں دکان سے چوری کرنے والا ملزم گرفتارکرلیا
-
موجودہ نظام میں کسی بھی شفاف اور قابل لیڈر کی کوئی جگہ نہیں،علی امین گنڈاپور
-
800 لیٹر ایرانی تیل برآمد،ملزمان گرفتار،مقدمہ درج
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.