فیفا کرپشن کیس ،جنرل سیکرٹری جیروم ویلکے کو عہدے سے ہٹا دیا گیا
ایمرجنسی کمیٹی نے جنرل سیکرٹری جیروم ویلکے کو عہدے سے بر طرف کر دیا ہے اور اس کا کنٹریکٹ ختم کر دیا ہے، فیفا
بدھ 13 جنوری 2016 21:03
زیورخ(اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - آن لائن۔13 جنوری۔2016ء) فیڈریشن انٹرنیشنل فٹبال ایسوسی ایشن (فیفا )کے جنرل سیکرٹری جیروم ویلکے کو کرپشن الزامات اور قواعد کی خلاف ورزی پر عہدے سے ہٹا دیا گیا ہے۔
(جاری ہے)
غیر ملکی خبررساں ادارے کے مطابق فیفا کا کہنا ہے کہ اس کی ایمرجنسی کمیٹی نے جنرل سیکرٹری جیروم ویلکے کو عہدے سے بر طرف کر دیا ہے اور اس کا کنٹریکٹ ختم کر دیا ہے ،جیروم ویلکے اب مزید فیفا کے جنرل سیکرٹری نہیں رہے۔
فیفا حکام کا مزید کہنا ہے کہ مارکس کیٹنر قائم مقام جنرل سیکرٹری فیفا کے طور پر کام جاری رکھیں گے۔ واضح رہے کہ جیروم ویلکے صدر فیفا بلیٹر کے اہم ترین ساتھی تھے جنہیں گذشتہ سال 17ستمبر کو عبوری طور پر معطل کیا گیا تھا اوران پر 9برس کی پابندی عائد کی گئی تھی۔ گذشتہ ہفتے فیفا ایتھکس ججز نے جیروم ویلکے کے کیس کو کھولا ہے۔ ۔متعلقہ عنوان :
مزید کھیلوں کی خبریں
-
عامر خان کاباکسنگ کے حوالے سے غیر سنجیدگی پر سوالات اٹھاتے ہوئے ملک میں باکسنگ کی دگرگوں حالت پر مایوسی کا اظہار
-
انگلش پریمیئر لیگ کے دلچسپ مقابلے جاری،27اپریل کو مزید 6 میچوں کا فیصلہ ہوگا
-
صائم ایوب کو بطور ٹی ٹونٹی اوپنر کھلانا میری نظر میں مسئلے کا حل تھا : محمد حفیظ
-
محمد حفیظ نے غیرملکی کوچز کی تقرری پر سوال اٹھا دیئے
-
اہم کھلاڑی نہیں کھیلتے تو فرق پڑتا ہے، فخر زمان
-
بے سہارا بچوں نے بھی اسٹیڈیم میں پاک نیوزی لینڈ چوتھا ٹی ٹوئنٹی میچ دیکھا، محسن نقوی سے ملاقات
-
بابر اعظم اور محمد رضوان اچھے کھلاڑی ہیں ،پوری ٹیم نہیں، محمد حفیظ
-
ارشد ندیم جنوبی افریقا میں سخت ٹریننگ کے مرحلے میں داخل
-
ایوریج ٹیم کیخلاف شکست، رمیز راجا نے تبدیلوں کو ’’نام نہاد تجربہ‘‘ قرار دیدیا
-
وقار یونس نے ٹی ٹونٹی ورلڈ کپ کے لیے اپنی پاکستانی سکواڈ کا اعلان کر دیا
-
قطر جونیئر سکواش ، پاکستان نے دو چاندی کے تمغے اپنے نام کر لیے
-
کھلاڑی کو بغیر بتائے پوزیشن تبدیل کرنے سے فرق پڑتا ہے : فخر زمان
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.