پاک چین راہداری منصوبے کی تکمیل کیلئے پاکستانی حکومت کیساتھ کھڑے ہیں: ترجمان چینی وزارت خارجہ
محمد علی جمعرات 14 جنوری 2016 01:17
(جاری ہے)
تفصیلات کے مطابق پاکستان میں مختلف سیاسی جماعتوں کی جانب سے پاک چین اقتصادی راہداری منصوبے پر شدید اعتراضات اٹھانے کے بعد چینی وزارت خارجہ کی جانب سے اس حوالے سے اہم بیان سامنے آیا ہے۔
بیان میں کہا گیا ہے کہ منصوبے کے حوالے سے پاکستان میں پیدا ہونے والے تنازعے سے متعلق چین کو معلوم ہوا ہے۔ منصوبے کی منظوری دونوں ممالک کی حکومتوں کی جانب سے باہمی رضامندی سے دی گئی ہے۔ چین اس منصوبے کی تکمیل کیلئے پاکستان کی حکومت کے شانہ بشانہ کھڑا ہے۔ منصوبے پر مرحلہ وار عملدرآمد سے قبل سائنسی منصوبہ بندی کی ضرورت ہے۔متعلقہ عنوان :
مزید بین الاقوامی خبریں
-
سات وکٹیں ،انڈونیشیا کی روہمالیا نے ویمن ٹی ٹوئنٹی میں تاریخ رقم کردی
-
ٹک ٹاک کا امریکی صدرکے دستخط کردہ قانون کو چیلنج کرنے کا اعلان
-
فرانس کی طرف سے اسرائیلی آباد کاروں پرپابندیوں کی دھمکی
-
ٹرمپ نے امریکی تعلیم گاہوں میں جنگ مخالف ریلیوں کو بد ترین نفرت کا نام دے دیا
-
غزہ کو امداد کی ترسیل، عارضی بندرگاہ کی تعمیر شروع کر دی گئی ، پینٹاگان
-
ٹک ٹاک کی مالک کمپنی کا ایپ فروخت کرنے سے انکار
-
سڈنی، چاقوحملے میں جاں بحق پاکستانی گارڈ کی نمازجنازہ
-
مسجد نبوی ﷺمیں ایک ہفتہ کے دوران 60 لاکھ زائرین کی آمد
-
گزشتہ سال دنیا کے 28 کروڑ افراد شدید غذائی قلت کا شکار رہے، اقوام متحدہ
-
ملائیشیا کے سابق وزیر اعظم کو انسداد بدعنوانی کی تحقیقات کا سامنا
-
پاکستان کیساتھ مضبوط رشتہ ہے، امریکا نے اختلافات کی خبروں کو مسترد کردیا
-
اسرائیلی بمباری میں ننھا بچہ زخمی، چہرے پر 200 ٹانکے لگے
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.