پاکستان اورنیوزی لینڈکی ٹیموں کے مابین اب تک11ٹونٹی ٹونٹی میچزکھیلے گئے ،8میچ نیوٹروینیوپر اور3میچ نیوزی لینڈمیں کھیلے گئے
جمعرات 14 جنوری 2016 12:20
لاہور(اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - آن لائن۔14 جنوری۔2016ء) پاکستان اورنیوزی لینڈکی ٹیموں کے مابین اب تک11ٹونٹی ٹونٹی میچزکھیلے گئے جن میں سے8میچ نیوٹروینیوپر اور3میچ نیوزی لینڈمیں کھیلے گئے۔
(جاری ہے)
پاکستان اورنیوزی لینڈکے ٹیموں کے درمیان یونائیٹڈعرب ایمرٹس(یواے ای) میں4میچ کھیلے گئے جن میں سے3میچ پاکستان نے جیتے اورایک میچ میں نیوزی لینڈنے کامیابی حاصل کی یواے ای میں پاکستان کی کامیابی کاتناسب75فیصداورنیوزی لینڈکی کامیابی کاتناسب25فیصدہے۔نیوزی لینڈمیں 3میچ کھیلے گئے جن میں سے2میچ نیوزی لینڈنے جیتے اورایک میچ پاکستان نے جیتانیوزی لینڈمیں پاکستان کی کامیابی کاتناسب33.33فیصدہے
متعلقہ عنوان :
مزید کھیلوں کی خبریں
-
وقار یونس نے ٹی ٹونٹی ورلڈ کپ کے لیے اپنی پاکستانی سکواڈ کا اعلان کر دیا
-
قطر جونیئر سکواش ، پاکستان نے دو چاندی کے تمغے اپنے نام کر لیے
-
کھلاڑی کو بغیر بتائے پوزیشن تبدیل کرنے سے فرق پڑتا ہے : فخر زمان
-
بابر اعظم نے نیوزی لینڈ سے شکست کا ذمہ دار بیٹرز کو قرار دیدیا
-
پاکستان آئندہ سال چیمپئنز ٹرافی کے بعد نیوزی لینڈ کا دورہ کرے گا
-
انڈونیشیا کی روہمالیا نے ویمن ٹی ٹوئنٹی میں تاریخ رقم کردی
-
ٹی ٹونٹی ورلڈ کپ سے قبل مڈل اوورز میں پاکستان کے سکورنگ ریٹ نے خطرے کی گھنٹی بجا دی
-
پاکستان نیوزی لینڈ کی کمزور ٹیم کیخلاف بھی سیریز نہ جیت سکا
-
چیئرمین پی سی بی نے پاکستان ویمنز کرکٹ ٹیم کی سلیکشن کمیٹی تحلیل کر دی،7 رکنی نئی سلیکشن کمیٹی تشکیل
-
بسمہ معروف کا کرکٹ سے فوری ریٹائرمنٹ کا اعلان
-
پاکستان باولر کا اچھا کم بیک، کیوی بلے باز تگڑا ہدف دینے میں ناکام ہو گئے
-
سیریز جیتنے کا آخری موقع، کیویز کیخلاف چوتھے میچ کیلئے قومی ٹیم میں 5 تبدیلیاں کر دی گئیں
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.