دہشت گردوں کی شامت۔۔۔ خیبر پختونخواہ پولیس کو جدید ترین ہتھیاروں سے لیس کر دیا گیا
سمیرا فقیرحسین جمعرات 14 جنوری 2016 12:38
پشاور (اُردو پوائنٹ تازہ ترین اخبار. 14 جنوری 2016ء) : خیبر پختونخواہ پولیس نے جدید ترین ہتھیار حاصل کر لیے ۔ تفصیلات کے مطابق شدت پسندوں اور دہشت گردوں کا مقابلہ کرنے کے لیے خیبر پختونخواہ پولیس کو جدید ترین ہتھیاروں سے لیس کر دیا گیا ہے۔ ان ہتھیاروں کو پروف آئی کارنر شاٹ ہتھیار (POF-EYE corner shot weapon) کہا جاتا ہے ۔
(جاری ہے)
دلچسپ بات یہ کہ خیبر پختونخواہ پولیس کے یہ جدید ہتھیار پاکستان میں واہ میں موجود اورڈننس فیکٹری ہی میں تیار کیے گئے ہیں۔
ان ہتھیاروں کی مدد سے پولیس اہلکار خود دہشت گرد کا سامنا کرنے سے قبل ہی اُسے بآسانی نشانہ بنا سکتے ہیں۔دہشت گردوں کے ساتھ مقابلوں میں ہلاک ہونے والے اہلکاروں میں زیادہ تعداد دیواروں کے کناروں اور عقب میں کھڑے اہلکاروں کی ہوتی ہے لیکن ان ہتھیاروں کی مدد سے دہشتگردوں کی شامت آنے والی ہے کیونکہ ان جدید ہتھیاروں سے سکیورٹی اہلکار دیوار کے عقب ہی سے ، نکلے بغیر ہی دشمن کو نشانہ بنا سکتے ہیں۔متعلقہ عنوان :
مزید اہم خبریں
-
سپریم کورٹ کا تمام عمارتوں اور سڑکوں سے رکاوٹیں و تجاوزات ہٹانے کا حکم
-
ملالہ کی اسرائیل کی مذمت، غزہ کی حمایت کا اعادہ
-
غزہ کی جنگ انٹرنیشنل ورلڈ آرڈر کے لیے ساکھ کی جنگ بن گئی ہے، شیری رحمن
-
خدشات ہیں شبِ برات پر بشری بی بی کے کھانے میں زہر ملایا گیا،مشال یوسف زئی
-
چیف جسٹس قاضی فائز عیسیٰ نے پروٹوکول واپس کردیا
-
شیرافضل مروت کی قصورمیں درج مقدمے میں حفاظتی ضمانت منظور
-
2023میں پاکستان کو 2 ارب 35 کروڑ ڈالرز فراہم کیے، ایشیائی ترقیاتی بینک
-
پولیس یونیفارم پہننا جرم ہے جس کی قانون میں سزا ہے،یاسمین راشد
-
سرکاری ادارے ملازمین کو پال رہے، ان کو بٹھا کر تنخواہیں دی جارہی ہیں، چیف جسٹس
-
عدالت نے عمران خان و بشریٰ بی بی کو ریاستی اداروں اور آفیشلز کیخلاف بیان دینے سے روک دیا
-
نواز شریف ملکی مفاد کی خاطرعمران خان سے بات چیت کیلئے تیار ہیں،رانا ثناءاللہ
-
پولیس وردی پہننے پر مریم نواز کیخلاف مقدمہ درج کرنے کی درخواست دائر
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.