پرینیتی چوپڑاکویش راج فلمز نے اگلی فلم کیلئے کاسٹ کرلیا

جمعرات 14 جنوری 2016 12:55

پرینیتی چوپڑاکویش راج فلمز نے اگلی فلم کیلئے کاسٹ کرلیا

ممبئی (اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - این این آئی۔14 جنوری۔2016ء) ناکامیوں کے بھنور میں پھنسی ہوئی پرینتی چوپڑہ کے لیے راحت کی خبر ہے کہ یش راج فلمز نے انہیں اگلی فلم کے لیے کاسٹ کرلیا ہے ہیرو ادیتیہ رائے کپور ہوں گے۔

(جاری ہے)

دعوت عشق تو بری طرح پٹ گئی لیکن اسی جوڑی کو پھر سے یش راج فلمز والے اکٹھا کررہے ہیں۔ادیتیہ رائے کپور اور پرینتی چوپڑہ کی کہانی رومینٹک ہوگی جبکہ ایکشن بھی بھرپور ہوگا۔کہا جارہا ہے کہ اس فلم کی عکس بندی اسی سال جون یا جولائی میں شروع کی جائے گی۔

متعلقہ عنوان :