پاکستان کوٹنگ شو 2016 ء لاہور انٹرنیشنل ایکسپو سنٹرمیں 15سے 17جنوری تک منعقد ہو گا

جمعرات 14 جنوری 2016 13:10

لاہور ( اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - این این آئی۔14 جنوری۔2016ء) پاکستان کوٹنگ شو 2016 ء لاہور انٹرنیشنل ایکسپو سنٹرمیں 15سے 17جنوری تک منعقد ہو گا ۔اس شو میں ملک کی معروف کمپنیاں بھرپور حصہ لے رہی ہیں۔

(جاری ہے)

شاہین گرائینڈنگ ملز نے بھی اس شو میں اپنے پروڈکٹس کی نمائش کا اہتمام کیا ہے۔ جس میں ان پروڈکٹس کے بارے میں معلومات بہم پہنچائی جائیں گی۔شاہین گرائینڈنگ نے 17 جنوری شام 3 بجے ایک لیکچر کا اہتمام کیا ہے جس میں Liquid Calcium Corbonate کے بارے میں لوگوں کو روشناس کرایا جائے گا۔

متعلقہ عنوان :