ایف آئی اے نے ٹڈاپ سکینڈل کے اہم ملزم فیصل صدیق خان کو گرفتار کر لیا
جمعرات 14 جنوری 2016 14:09
اسلام آباد (اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - این این آئی۔14 جنوری۔2016ء)ایف آئی اے نے ٹڈاپ سکینڈل کے اہم ملزم فیصل صدیق خان کو گرفتار کر لیا ،گرفتار ملزم سابق وزیر اعظم سید یوسف رضا گیلانی کا قریبی دوست بتایا جاتا ہے ۔
(جاری ہے)
نجی ٹی وی کے مطابق گرفتار ملزم ٹڈاپ کیس کے ماسٹر مائنڈ ہیں ایف آئی اے کافی عرصہ سے ملزم کو تلاش کر رہی تھی گرفتار ملزم کیس کے اہم گواہ ہیں ایف آئی اے کرائم سرکل کی ٹیم نے اسلام آباد میں چھاپہ مار کر فیصل صدیق خان کو گرفتار کیا ٹڈاپ کیس میں پانچ ارب روپے سے زائد کی خرد برد اور کرپشن ہوئی تھی۔
فیصل صدق خان کافی عرصہ سے روپوش تھے ایف آئی اے کے مطابق فیصل صدیق کی گرفتاری سے کیس کی تحقیقات میں مزید تیزی آئے گی اور مزید مطلوب ملزمان کو گرفتار کرنے میں مدد ملے گی۔مزید اہم خبریں
-
گوجرانوالہ،سفاک چچا اور چچی کامبینہ طورپربچے پرڈنڈوں سے تشدد،7سالہ بچہ جاں بحق
-
شہبازشریف نے پی پی 164میں ضمنی انتخاب کیلئے رانا راشد منہاس کو پارٹی ٹکٹ جاری کر دیا
-
پی آئی اے پرواز کی خاتون فضائی میزبان کو ٹورنٹوائیرپورٹ پر حراست میں لے لیاگیا
-
بھارت: سیاسی رہنما مختار انصاری کی موت فطری یا 'قتل'؟
-
وزیرِ اعظم شہباز شریف نے مشترکہ مفادات کونسل کی تشکیلِ نو کر دی
-
شانگلہ حملے کے اصل ملزمان کو قانون کے کٹہرے میں لائیں گے، وفاقی وزیرداخلہ کی چینی سفارت خانے کے دورے کے موقع پر گفتگو
-
آئی ایم ایف کے ساتھ نئے پروگرام کیلئے اسٹاف لیول معاہدہ جون تک کرنا چاہتے ہیں، وفاقی وزیر خزانہ
-
اپریل کو سندھ بھر میں عام تعطیل کا اعلان
-
فرانس: بالوں سے متعلق امتیازی سلوک ختم کرنے کا نیا قانون
-
امریکی سفیرکی اڈیالہ جیل میں بانی پی ٹی آئی سے ملاقات پروضاحت
-
اینٹی کرپشن عدالت نے پرویزالٰہی اورمحمد خان بھٹی کو فرد جرم عائد کرنے کیلئے 4اپریل کو طلب کرلیا
-
کیا جرمنی شام کی اسد حکومت کی بالواسطہ مالی مدد کر رہا ہے؟
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.