پاکستان کا دو بلین ڈالر کا ایل این جی پائپ لائن پراجیکٹ رکاوٹ کا شکار
امریکہ نے پراجیکٹ پر کام کرنیوالی روسی فرم پر پابندیاں عائد کر دیں
جمعرات 14 جنوری 2016 16:11
اسلام آباد (اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - آن لائن۔14 جنوری۔2016ء) پاکستان کے دو بلین ڈالر ایل این جی پائپ لائن پراجیکٹ کی راہ میں سکیم کیلئے کام کرنیوالی روسی فرم پر واشنگٹن کی پابندیوں کا طمانچہ آڑے آ گیا۔ میڈیا رپورٹ کے مطابق قبل ازیں پاکستان ایران پاکستان گیس پائپ لائن پراجیکٹ پر پیشرفت میں بھی مشکلات سے دو چار تھا اور اس کی وجہ یورپی یونین اور امریکہ کی جانب تہران پر پابندیاں تھیں۔
رپورٹ کے مطابق روسی حکومت نے پاکستانی حکام کیساتھ کراچی سے لاہور تک دو بلین ڈالر کی ایل این جی ٹرانسپورٹ کیلئے پائپ لائن بچھانے کے معاہدہ کیا اور اس مقصد کیلئے نامی گرامی فرم آر تی گلوبل ریسورس کو پراجیکٹ کی ذمہ داری سونپی۔ رپورٹ میں ایک سینئر پاکستانی عہدیدار کا حوالہ دیتے ہوئے کہا گیا ہے کہ اب امریکہ نے مذکورہ روسی کمپنی پر پابندیاں عائد کر دی ہیں جس کے نتیجے میں ایل این جی پائپ لائن پراجیکٹ کے گلے میں پھندہ پڑ گیا ہے۔(جاری ہے)
مزید اہم خبریں
-
ہم اربوں ڈالر یوکرین اور روس کے کسانوں کو تو دے دیتے ہیں تاہم چند ہزار اپنے کسانوں کو نہیں دے رہے
-
ہم نئی جماعت نہیں لا رہے،بس ملک کو ایک نئی سوچ کی ضرورت ہے
-
وہ ڈاکو جنہوں نے گندم امپورٹ کی، جو کسان کے گلے پر چھری پھیر رہے ہیں انہیں اسلام آباد میں الٹا لٹکائیں
-
اگر انتخابی نظام اور نئے الیکشن کی بات ہوتی ہے توسب بات کریں گے
-
SECP ایس ا ی سی پی کا انشورنس سیکٹر میں IFRS 17 لاگو کرنے پر زور
-
میں اگر پروآرمی یا پروانسٹیٹیوٹ ہوں تو میں بالکل پرو آرمی ہوں
-
وزیراعظم شہبازشریف سے چیئرمین بزنس مین گروپ محمد زبیر موتی والا کی سربراہی میں کراچی چیمبر کے وفد کی ملاقات، پاکستان میں کاروباری برادری کو درپیش مختلف مسائل کے حوالے سے بریفنگ
-
آصف علی زرداری سے آسٹریلیا کے ہائی کمشنر نیل ہاکنز کی ملاقات
-
کسی عمومی کمیٹی کے اوپر خصوصی کمیٹی کی تشکیل درست نہیں ،سپیکر قومی اسمبلی
-
متحدہ عرب امارات میں پاکستان سفارت خانہ ابوظہبی کی جانب سے یوم پاکستان کی مناسبت سے استقبالیہ کا اہتمام
-
بے ضابطگیوں اور آزادانہ مشاہدے پر پابندیوں نے انتخابی عمل پر شکوک و شہبات کو بڑھا دیا
-
ڈاکٹر سید ابراہیم رئیسی کا دورہ اسلام آباد،پاک ایران کا مشترکہ اعلامیہ جاری
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.