ویٹرنری یونیورسٹی میں ویٹس کئیر کلب کی تقر یب حلف بر داری منعقد
عمر جمشید جمعرات 14 جنوری 2016 16:30
لاہور(اُردو پوائنٹ تازہ ترین ۔۔ آئی پی اے ۔۔ 14 جنوری۔2015ء)یونیورسٹی آف ویٹرنری اینڈاینیمل سائنسز لاہور میں گذشتہ روزویٹس کئیر کلب کی تقر یب حلف بر داری منعقد ہو ئی جس کی صدارت وائس چانسلر پرو فیسر ڈاکٹر طلعت نصیر پا شا نے کی اور ویٹس کئیر کلب کے نئے صدرما جد خورشیدسمیت دیگر عہدے داران سے حلف بھی لیا۔
(جاری ہے)
دیگر اہم شخصیا ت میں ڈین فکلٹی آف لائف سا ئنس بز نس مینجمنٹ پروفیسر ڈاکٹرنسیم احمد،پرو فیسر ڈاکٹر کا مران اشرف،ڈاکٹر وسیم شوکت ،ڈاکٹر غلام محبوب ،سید سجا د حیدر کے علاوہ طلبہ و طالبات کی بڑ ی تعداد نے شر کت کی۔
ڈاکٹر پا شا نے ا س مو قع پر خطا ب کر تے ہو ئے ویٹس کئیر کلب کی کا و شو ں کو سرا ہا جنہو ں نے سا ل 2015میں دیہی علا قو ں میں جا نوروں کے علا ج معا لجے کیلئیے طبی سہو لتیں مہیا کیں نیز اُ ن کو نصیحت کی کہ اپنی فیلڈ میں پو ری ایما نداری کے ساتھ کام کر یں اور پا کستان میں شعبہ ویٹر نری کی تر قی میں اپناکلیدی کردار ادا کر یں۔مزید قومی خبریں
-
آپریشن ضرب عضب اور رد الفساد کے ذریعے دہشت گردی کو جڑ سے اکھاڑا گیا، وفاقی حکومت دہشت گردی کے خاتمہ کیلئے صوبوں کے ساتھ مکمل تعاون کررہی ہے، وفاقی وزیراطلاعات عطااللہ تارڑکا قومی اسمبلی میں توجہ ..
-
عدالتی معاملات میں کسی کی مداخلت قابل قبول نہیں، چیف جسٹس قاضی فائز عیسیٰ
-
گورنر سندھ کی جرمن قونصلیٹ میں "کراس آف دی آرڈر آف میرٹ آف جرمنی بارے منعقدہ تقریب میں شرکت
-
خاوند نے بیوی کا گلا کاٹ دیا، مارٹ مالک نے نوکر کو گولی مار دی
-
جمہوریت کی بقاء کے لئے ایوان پر بھاری ذمہ داری عائد ہوتی ہے، سینیٹرفیصل واوڈا
-
وزیر اعلی بلوچستان میر سرفراز بگٹی نے مزدور پیشہ افراد کے چار سو بچوں کو ملک کے اعلی تعلیمی اداروں میں بھیجنے کا اعلان کر دیا
-
حکومت ملیریا کی روک تھام اور خاتمے کے لئے مناسب اقدامات اٹھا رہی ہے ، وزیراعظم
-
سولر پینلز کی بے تحاشا انسٹالیشن ، حکومت نے نیٹ میٹرنگ نرخ گرانے کی تیاری کرلی
-
طلباء کو موٹر سائیکل فراہم کرنے کی سکیم، 20ہزار بائیکس کیلئے 1 لاکھ طلبا ء نے رجسٹریشن کروالی
-
ٹرین میں تاریں کاٹ کر تانبہ چوری کرنے والا شخص پکڑا گیا
-
مسلم لیگ (ن) کا دفتر جلانے کا کیس، یاسمین راشد ، اعجاز چودھری ، صنم جاویدو دیگر فرد جرم کیلئے طلب
-
بانی پی ٹی آئی نے خواتین کی گرفتاریوں پر تشویش کا اظہار کیا،شیر افضل مروت
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.