سرگنگا رام ہسپتال کے گائنی وارڈ میں لیڈی ڈاکٹرز سے جھگڑا: نے جزوی ہڑتال کر دی

جمعرات 14 جنوری 2016 17:53

لاہور(اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - آن لائن۔14 جنوری۔2016ء) مرد اور دو خواتین مریض کا سرگنگا رام اسپتال کے گائنی وارڈ میں لیڈی ڈاکٹرز سے جھگڑا کیا جس پر ڈاکٹروں نے جزوی ہڑتال کر دی،ڈاکٹروں کے مطالبے پر پولیس نے دو خواتین سمیت تین افراد کو گرفتار کر کے کارسرکار میں مداخلت کا مقدمہ درج کر لیا اْدھرینگ ڈاکٹرز ایسوسی ایشن نے حکومت سیمطالبہ کیا ہے کہ اسپتالوں میں سیکیورٹی بہتر بنائی جائے،لاہور کے گنگا رام اسپتال میں ڈاکٹروں اور مریضہ کے لواحقین کے درمیان جھگڑے کے بعد ڈاکٹروں نے احتجاجاً کام بند کر دیا