لاہور اور اس کے گردو نواح میں سرمئی بادلوں اور ٹھنڈی ہوا ئیں سردی کی شدت میں اضافہ
جمعرات 14 جنوری 2016 17:53
لاہور(اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - آن لائن۔14 جنوری۔2016ء) لاہور اور اس کے گردو نواح میں سرمئی بادلوں اور ٹھنڈی ہواوں نے سردی کی شدت میں اضافہ کر دیا۔ سردی تو بڑھ گئی لیکن ساتھ ہی موسم بھی خوشگوار ہو گیا۔ تفصیلات کے مطابق کہیں ہلکے اور کہیں گہرے بادل‘ ٹھنڈی ٹھنڈی ہوائیں ہیں۔ سردی تو بڑھ گئی لیکن موسم خوبصورت ہو گیا۔
(جاری ہے)
دو روزقبل ہونیوالی بارش نے خشک سردی کا کیا خاتمہ۔
شہریوں کوسردی بڑھنے کی پروا نہیں۔ کہتے ہیں موسم سرما کسے کہتے ہیں اس کا پتہ تو اب چلا ہے۔ دوسری جانب پنجاب کے اکثر علاقے دھند کی شدید لپیٹ میں رہے۔ حد نگاہ کم ہونے پر موٹر وے کو لاہور اور فیصل آباد سیکشن پر چند گھنٹوں کیلئے بند کر دیا گیا۔محکمہ موسمیات کے مطابق آئندہ چند روز تک بارش کا امکان نہیں ہے جبکہ دھند کا یہ سلسلہ کئی روز تک جاری رہے ۔متعلقہ عنوان :
مزید اہم خبریں
-
طویل عرصے بعد پی ٹی آئی لاہور اور پنجاب کے دیگر شہروں میں جلسے کرنے میں کامیاب
-
گندم کٹائی مہم کا افتتاح، مریم نواز نے گندم کی کچی فصل ہی کاٹ دی
-
اپوزیشن کا آصفہ بھٹو کی حلف برداری پر شور شرابے سے لگتا یہ ایک نہتی لڑکی سے خوفزدہ ہیں
-
وزیراعظم کی افغان ٹرانزٹ ٹریڈ کی آڑ میں اسمگلنگ میں ملوث افسران کو عہدے سے فوراً ہٹانے اور محکمانہ کارروائی کرنے کی ہدایت
-
امارات میں ایئرپورٹ پر پھنسے بیشتر مسافر وطن واپس پہنچ گئے، خواجہ آصف
-
عالمی مالیاتی اداروں کے حکام کا پاکستان کو آئی ایم ایف کا مختصر مدت کا پروگرام لینے کا مشورہ
-
عوام سے درخواست ہے کہ 21اپریل کو پی ٹی آئی امیدواروں کو ووٹ کاسٹ کریں
-
سعودی کمپنیوں کو تربیت یافتہ آئی ٹی ماہرین بھیجنے کے خواہاں ہیں،وزیر اعلیٰ مریم نواز سے ڈیجیٹل کوآپریشن آرگنائزیشن کے وفد کی ملاقات
-
وفاقی وزیر پٹرولیم ڈاکٹر مصدق ملک کی اماراتی سفیر حمد عبید الزعابی سے ملاقات ،باہمی دلچسپی کے امور پر گفتگو
-
صدرزرداری نے ساتویں بارپارلیمنٹ سے خطاب کرکے تاریخ رقم کی
-
سپیکر قومی اسمبلی نے ایوان میں باجا بجانے اور شور کرنے پر جمشید دستی اور اقبال خان کی رکنیت معطل کردی
-
اسٹیبلشمنٹ کو عمران خان سے بات کرنا ہوگی لیکن فی الحال کہیں برف نہیں پگھلی
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.