پنجاب میں تربیت یافتہ ہنر مند افرادی قوت کے بغیر ترقی کا خواب پور ا نہیں ہو سکتا،ر چیئرپرسن ٹیوٹا عرفان قیصر شیخ
ملکی معیشت کو مضبوط بنانے کیلئے دیہی اور شہری علاقوں میں جدید شارٹ کورسز کا آغاز کیا جا چکا ہے تاکہ پیشہ ورانہ تربیت کی سہولیات میں اضافہ کر کے ملک میں غربت اور بیروزگاری کے مسائل کو حل کرنے میں ٹیوٹا اپنا کردار ادا کرسکے، گفتگو
جمعرات 14 جنوری 2016 18:00
لاہور(اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - آن لائن۔14 جنوری۔2016ء) پنجاب میں تربیت یافتہ ہنر مند افرادی قوت کے بغیر ترقی کا خواب پور ا نہیں ہو سکتا۔ ٹیوٹاصوبہ پنجاب کی نوجوان نسل کو مقامی و بین الاقوامی مارکیٹ کی ضروریات کے مطابق تیار کرنے کیلئے خصوصی توجہ د ے رہی ہے۔اس کو متحرک ادارہ بناکرقومی ترقی میں شرکت کو یقینی بنانے کیلئے تمام تر اقدامات کئے جا رہے ہیں۔
ملکی معیشت کو مضبوط بنانے کیلئے دیہی اور شہری علاقوں میں جدید شارٹ کورسز کا آغاز کیا جا چکا ہے تاکہ پیشہ ورانہ تربیت کی سہولیات میں اضافہ کر کے ملک میں غربت اور بیروزگاری کے مسائل کو حل کرنے میں ٹیوٹا اپنا کردار ادا کرسکے۔صوبہ بھر میں فنی تعلیم اور ووکیشنل ٹریننگ سسٹم کافروغ وزیر اعلی پنجاب محمد شہباز شریف کی اولین ترجیحات میں شامل ہے اور انکی ہدایات کی روشنی میں تمام تراقدامات کئے جا رہے ہیں۔(جاری ہے)
متعلقہ عنوان :
مزید اہم خبریں
-
مارکیٹ میں گندم کے نرخ 3 ہزار سے نیچے گر گئے
-
6 ججز کے خط پر اب تک اٹھائے جانیوالے اقدامات ناکافی، غیرمؤثر اور عدلیہ کے مستقبل کیلئے نہایت خطرناک ہیں
-
عام تعطیل کا اعلان
-
آسمانی بجلی اور طوفانی بارشوں نے تباہی مچا دی، متعدد افراد جاں بحق
-
وزیر اعظم نے کابینہ ڈویژن کے سرکاری کاغذات لیک ہونے کا نوٹس لے لیا
-
علی امین گنڈاپور کو چاہیے مستقل اڈیالہ جیل میں ہی شفٹ ہو جائیں
-
اسٹیٹ بینک کی جانب سے مقامی مارکیٹ سے 4 ارب ڈالرز سے زائد خریدے جانے کا انکشاف
-
پاکستان کو غزہ کی بڑھتی ہوئی صورتحال پر گہری تشویش ہے،وفاقی وزیردفاع خواجہ آصف
-
طالب علموں کو پتا ہونا چاہیے کہ کونسی حکومت ہائرایجوکیشن کے لئے مخلص ہے، گورنرپنجاب
-
قومی اسمبلی اجلاس، وزراء کی عدم شرکت پر اسپیکر قومی اسمبلی سردار ایاز صادق برہم
-
ایران کی صدر کے دورہ سے متعلق اپوزیشن کو اعتماد میں لیں گے،اسحاق ڈار
-
آزاد ویزہ پالیسی کا حامی ہوں ،چاہتا ہوں سکھوں کے لئے پاکستان کے ویزے آسان کردیئے جائیں ، محسن نقوی
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.