لاہور،چڑیا گھر ٹکٹ نرخو ں میں اضافہ کیخلاف اسمبلی سیکرٹریٹ میں قرار داد جمع

جمعرات 14 جنوری 2016 18:03

لاہور(اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - آن لائن۔14 جنوری۔2016ء) لاہور چڑیا گھر کی داخلہ ٹکٹوں کے نرخوں میں اضافہ کے خلاف پاکستان مسلم لیگ (ق ) کے رکن صوبائی اسمبلی عامر سلطان چیمہ نے ایک قرار داد اسمبلی سیکرٹریٹ میں جمع کروا دی ہے۔

(جاری ہے)

قرار داد میں کہا گیا ہے کہ حکومت نے ٹکٹوں کی شرح میں اضافہ کرکے عوام کو میسر سستی تفرعی کو نقصان پہنچایا ہے ۔ مذکورہ اضافہ واپس لیا جائے۔

متعلقہ عنوان :