پرنسپل جنرل ہسپتال پہلی مڈل، ایسٹرن کانفرنس برائے سٹریوٹیکٹک اینڈ فنکشنل نیوروسرجر ی میں شرکت کیلئے کل دوبئی جائیں گے
جمعرات 14 جنوری 2016 18:47
لاہور(اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - این این آئی۔14 جنوری۔2016ء )پرنسپل پوسٹ گریجوایٹ میڈیکل انسٹی ٹیوٹ و پاکستان میں ڈی بی ایس کے بانی پروفیسر ڈاکٹر خالد محمود’’ پہلی مڈل ایسٹرن کانفرنس برائے سٹریوٹیکٹک اینڈ فنکشنل نیوروسرجری‘‘میں شرکت کے لئے کل بروز ( ہفتہ ) کو دبئی پہنچیں گے۔ 18جنوری تک مسلسل3روز جاری رہنے والی کانفرنس میں پروفیسر ڈاکٹر خالد محمود کو بطور فیکلٹی ممبر شرکت کی دعوت دی گئی ہے۔
پروفیسر خالد محمود پاکستان میں ڈسٹونیا کے 19مریضوں کا علاج بذریعہ سرجری کرنے پر تحقیقی مقالہ جات پیش کریں گے جبکہ پاکستان اور بیرون ممالک میں ہونے والے جدید طریقہ علاج کے حوالے سے آگاہ کریں گے۔ شعبہ طب سے وابستہ معتبر شخصیات نے پہلی مڈل۔ ایسٹرن کانفرنس برائے سٹیریرٹیکٹک اینڈ فنکشنل نیوروسرجری کے انعقاد کو جدید طریقہ علاج کے حوالے سے نہایت اہم اقدام قرار دیتے ہوئے پروفیسر ڈاکٹرخالد محمود کی شرکت کو نہ صرف پی جی ایم آئی بلکہ لاہور جنرل ہسپتال اور امیر الدین میڈیکل کالج کے لئے بھی نہایت خوش آئند قرار دیا ہے۔(جاری ہے)
مزید قومی خبریں
-
فتنہ پارٹی بشری بی بی کی صحت سے متعلق پراپیگنڈہ کر رہی ہے ، عظمی بخاری
-
سرگودھا کے قصبہ بھلوال شہر سے 25 سالہ دوشیزہ کو اغواء کر کے گلے میں دوپٹہ ڈال کر قتل کر دیا گیا
-
چیچہ وطنی کے علاقہ اقبالنگر میں خاوند نے غیرت کے نام پر اپنی بیوی کو قتل کردیا
-
رانا ثنا اللہ ڈیل کا مشورہ نہ دیں، پی ٹی آئی ڈیل نہیں کریگی‘ڈاکٹر یاسمین راشد
-
لاہور ہائیکورٹ نے حماد اظہر کی مقدمات کی تفصیلات فراہمی کی درخواست نمٹا دی
-
جوڈیشل کمپلیکس توڑ پھوڑ کیس میں بانی پی ٹی آئی، پرویز الہی سمیت 172 افراد کے موبائل سے متعلق رپورٹ طلب
-
موسم بہار کی شجر کاری مہم ،سپیکر قومی اسمبلی نے پارلیمنٹ ہاؤس کے سبزہ زار میں میگنولیا گرینڈی فلورا کا پودا لگایا
-
سپیکر قومی اسمبلی سے اراکین کی ملاقات،قائمہ کمیٹیوں کی تشکیل پر تبادلہ خیال
-
وفاقی دارالحکومت اسلام آباد میں نان روٹی کی قیمتوں میں کمی کا نوٹیفکیشن عدالت نے 6 مئی تک معطل کردیا
-
ملیریا پرقابو پانے کےلئے مشترکہ کوششوں کی ضرورت ہے،چیئرمین سینیٹ کا ملیریا کے عالمی دن کے موقع پر پیغام
-
صدرمملکت کے خطاب پر بحث کے حوالے سے ایوان کے اتفاق رائے سے امور طے کیے جائیں گے، سپیکرقومی اسمبلی
-
گرل فرینڈ کا برگر کھانے پر ایس ایس پی کے بیٹے نے جج کے بیٹے کو قتل کر دیا
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.