عالمی مارکیٹ میں پیٹرول کی فی لیٹر قیمت پاکستان میں فی لیٹر پانی کی قیمت سے کم ہو گئی

muhammad ali محمد علی جمعرات 14 جنوری 2016 19:06

عالمی مارکیٹ میں پیٹرول کی فی لیٹر قیمت پاکستان میں فی لیٹر پانی کی ..
لاہور (اردو پوائنٹ تازہ ترین اخبار14جنوری 2016 ء) عالمی مارکیٹ میں پیٹرول کی فی لیٹر قیمت پاکستان میں فی لیٹر پانی کی قیمت سے کم ہو گئی ہے۔ تفصیلات کے مطابق عالمی مارکیٹ میں تیل کی قیمتوں میں کمی کا رجحان مسلسل جاری ہے۔

(جاری ہے)

مسلسل کمی کے باعث اب عالمی مارکیٹ میں پیٹرول کی فی لیٹر قیمت پاکستان میں فی لیٹر پانی کی قیمت سے بھی کم ہو گئی ہے۔ عالمی مارکیٹ میں پیٹرول کی فی لیٹر قیمت 39 روپے ہو گئی ہے جبکہ پاکستان میں فی لیٹر پانی کی قیمت 50 روپے ہے۔

متعلقہ عنوان :