کراچی میں نارتھ ناظم آباد کے علاقے میں رینجرز ہیڈ کوارٹر کے قریب دھماکے کے اطلاع

muhammad ali محمد علی جمعرات 14 جنوری 2016 19:12

کراچی میں نارتھ ناظم آباد کے علاقے میں رینجرز ہیڈ کوارٹر  کے قریب دھماکے ..
کراچی(اردو پوائنٹ تازہ ترین اخبار14جنوری 2016 ء) کراچی میں نارتھ ناظم آباد کے علاقے میں رینجرز ہیڈ کوارٹر قریب دھماکے کے اطلاع موصول ہوئی ہے۔ تفصیلات کے مطابق کراچی میں نارتھ ناظم آباد کے علاقے میں واقع رینجرز ہیڈ کوارٹر کے قریب زور دار دھماکے کے اطلاع موصول ہوئی ہے۔

(جاری ہے)

دھماکہ بورڈ آفس کے قریب رینجرز کی چوکی کے پاس ہونے کی اطلاع ہے۔ دھماکے کی آواز بہت زور دار تھی جو کراچی کے کئی علاقوں میں سنی گئی۔ دھماکے کی نوعیت کا تعین کیا جا رہا ہے۔ رینجرز نے ہیڈکوارٹر کی جانب جانے والے راستے بند کر دیے ہیں۔

متعلقہ عنوان :