کرپشن نے ملک کی بنیادوں کو کھوکھلا اورخون چوسنے والی جونکوں نے پاکستان کے جسم کو لاغر اور کمزور کردیا ‘ سراج الحق
کرپشن کے خلاف ملک گیر تحریک میں اچھی شہرت کی حامل اور اسٹیٹس کو کی مخالف قوتوں کو ساتھ لیکر چلیں گے ،چوروں اور لٹیروں کا کڑا اور بے رحم احتساب کرنے کیلئے آئینی اداروں کا بھی دروازہ کھٹکھٹائیں گے ‘ امیر جماعت اسلامی
جمعرات 14 جنوری 2016 20:41
لاہور( اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - این این آئی۔14 جنوری۔2016ء) امیر جماعت اسلامی پاکستان سراج الحق نے کہا ہے کہ کرپشن نے ملک کی بنیادوں کو کھوکھلا اورخون چوسنے والی جونکوں نے پاکستان کے جسم کو لاغر اور کمزور کردیا ہے،کرپشن کے خلاف ملک گیر تحریک میں اچھی شہرت کی حامل اور اسٹیٹس کو کی مخالف قوتوں کو ساتھ لیکر چلیں گے اور چوروں اور لٹیروں کا کڑا اور بے رحم احتساب کرنے کیلئے آئینی اداروں کا بھی دروازہ کھٹکھٹائیں گے م،عوام متحد ہوجائیں تو لٹیروں کو بھاگنے کا موقع نہیں ملے گا،68سال میں کرپشن سے ہاتھ رنگنے والوں کو کٹہرے میں کھڑا کرکے پائی پائی کا حساب لیا جائے گا،قومی دولت لوٹنے والے قوم کے مجرم ہیں انہیں بچ نکلنے کا موقع دینا ملک و قوم سے غداری کے مترادف ہے ، چوروں اور صیہونی اداروں کے ایجنٹوں کے ہاتھوں ملکی سا لمیت خطرے میں ہے ،احتساب اور قانون نافذ کرنے والے اداروں کو لٹیروں کے ساتھ کوئی رعایت نہیں کرنی چاہئے۔
(جاری ہے)
متعلقہ عنوان :
مزید اہم خبریں
-
سارا پیسہ سرکاری تنخواہوں میں دیتے رہیں گے؟ عوام کو کچھ نہیں مل رہا، چیف جسٹس
-
پاکستان عالمی ملیریا پروگرام کے تحت نئے اقدامات پر عمل درآمد کیلئے پرعزم ہے، صدر مملکت
-
ملیریا پرقابو پانے کیلئے مشترکہ کوششوں کی ضرورت ہے،چیئر مین سینٹ
-
پاکستان کی بہترین جامعات کو مانیٹرنگ کے موثر نظام کے ذریعے عالمی معیار کی جامعات میں شامل کرنا چاہتے ہیں، احسن اقبال
-
انسولین سمیت 27 اہم ادویات کی قلت کا انکشاف‘ ڈریپ حکام نے تردید کردی
-
الیکشن کمیشن کا فیصلہ کالعدم،سپریم کورٹ نے سپیکربلوچستان اسمبلی عبدالخالق اچکزئی کوبحال کردیا
-
امریکہ نے یوکرین کو خفیہ طور پر بیلسٹک میزائل فراہم کیے
-
’ان کرداروں کو اکٹھا دیکھ کر عوام کی نفرت میں اضافہ ہی ہوتا ہے‘
-
وزیراعظم شہباز شریف کل شہید کسٹمز انسپکٹر سید حسنین علی ترمذی کے اہل خانہ سےملاقات کے لئے ایبٹ آباد جائیں گے
-
شیر افضل مروت کی حفاظتی ضمانت منظور،پنجاب پولیس کو گرفتاری سے روک دیاگیا
-
سولر پینلز کی بے تحاشا انسٹالیشن،حکومت نے نیٹ میٹرنگ نرخ گرانے کی تیاری کرلی
-
مرد ڈاکٹرز کے مقابلے خواتین ڈاکٹرز بہتر اور بر وقت علاج کرتی ہیں
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.