کوئٹہ میں پولیوسینٹر پر حملہ پا کستان کے مستقبل پر حملہ ہے،پرامن افغانستان پوری دنیا کے امن و سلامتی کا ضامن ہے، شاداب رضا نقشبندی
جمعرات 14 جنوری 2016 21:05
لاہور(اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - آئی این پی۔14 جنوری۔2016ء) سنی تحریک کے مر کز ی رہنما محمد شاداب رضا نقشبندی نے کہا ہے کہ کوئٹہ میں پولیوسینٹر پر حملہ پا کستان کے مستقبل پر حملہ ہے جسے کسی صورت کامیاب نہیں ہونے دیں گے۔پولیو سے ہماری آنے والی نسلوں کو متاثر کرنے کی سازش کی جا رہی ہے۔ افغانستان میں پا کستانی کونسل خانے پر دراصل پاک چین راہداری اور پا ک افغان امن پر حملہ ہے جسے ناکام بنانے کیلئے عالمی برادری کو کردار ادا کرنا ہو گا۔
پرامن افغانستان پوری دنیا کے امن و سلامتی کا ضامن ہو سکتا ہے۔پا کستان کی ترقی میں رکاٹیں ڈالنے والوں کو معاف نہیں کیا جا سکتا ۔محمد شاداب رضا نقشبندی نے کہاکہ بھارت سمیت پوری دنیا سے پاکستان کو برابری کی بنیاد پر تجارتی،سفارتی،ثقافتی اور سیاسی تعلقات بڑھانے چاہئے مگر بھارت الزامات اور دوہرے معیار کی سیاست کو خود سے الگ رکھے۔(جاری ہے)
مزید قومی خبریں
-
بانی پی ٹی آئی نے خواتین کی گرفتاریوں پر تشویش کا اظہار کیا،شیر افضل مروت
-
فیصل آباد، مبینہ پولیس مقابلہ کے دوران گولی لگنے سے ایک ڈاکو زخمی حالت میں گرفتار
-
وزیراعلی پنجاب مریم نوازشریف کی زیر صدارت پولیس ٹریننگ کالج چوہنگ کمیٹی روم میں اجلاس کا انعقاد
-
جھگڑے میں گاڑی بھگانے کے دوران پولیس اہلکارکو گاڑی ٹکر لگنے کے مقدمہ میں گرفتارخاتون کو 14روزہ جوڈیشل ریمانڈ جیل بھیجنے کا حکم
-
فیصل آباد، سرکاری آٹا کی سپلائی کے دوران بے ضابطگیوں پر11 فلورملزکے لائسنس منسوخ
-
وزیراعلیٰ مریم نوازکا عزیز بھٹی شہید ہسپتال کی چھت گرنے کے معاملہ پرسخت ایکشن،ایم ایس برطرف، تین افسرمعطل
-
نیپرا نے کے الیکٹرک کے 7 سالہ سرمایہ کاری کے روڈ میپ پر فیصلہ دے دیا
-
چیئرمین سینیٹ نے ایوان بالا کے 337 ویں اجلاس کے لئے پینل آف پریذائیڈنگ آفیسرز کے ناموں کا اعلان کر دیا
-
چیف جسٹس کوکراچی کے لذیذ کھانوں اورکچوریوں کی یاد آ گئی
-
سپریم کورٹ کا نسلہ ٹاور کی زمین فروخت کرکے الاٹیز کو معاوضہ ادا کرنے کا حکم
-
قومی شاہراہ پر منی ٹرک اور مسافر وین میں تصادم ،دوخواتین سمیت چھ افراد زخمی
-
نئے تعینات ایم ایس حضرات کو ہسپتالوں میں پیشنٹ کیئر مینجمنٹ کو بہتر بنانے کا ٹاسک سونپ دیا گیا
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.