خاتون اول کلثوم نوازکوگر لز گائیڈ ایسوسی ایشن کا چیف گائیڈبنادیاگیا
عوام کی بہتری کیلئے گرلز گائیڈ کا کردار اہم ہے،وزیراعظم کی اہلیہ کا تقریب سے خطاب
جمعرات 14 جنوری 2016 22:01
اسلام آباد (اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - آئی این پی۔14 جنوری۔2016ء) خاتون اول بیگم کلثوم نوازکوگرلز گائیڈ ایسوسی ایشن کا چیف گائیڈبنادیاگیا قومی کمشنر پاکستان گرلز گائیڈ ایسوسی ایشن سینیٹر نزہت صادق نے بیگم کلثوم نواز سے حلف لیا ،وزیراعظم نواز شریف کی اہلیہ نے کہا ہے کہ عوام کی بہتری کیلئے گرلز گائیڈ کا کردار اہم ہے۔
(جاری ہے)
جمعرات کو یہاں بیگم کلثوم نواز کو گرلز گائیڈ ایسوسی ایشن کی جانب سے چیف گائیڈ بنانے کی تقریب منعقد کی ہوئی قومی کمشنر پاکستان گرلز گائیڈ ایسوسی ایشن سینیٹر نزہت صادق نے بیگم کلثوم نواز سے حلف لیا۔
اس موقع پر اپنے بیان میں بیگم کلثوم نواز نے کہا کہ عوام کی بہتری کیلئے گرلز گائیڈ کا کردار اہم ہے۔ انہوں نے گرلز گائیڈ کی انسانیت کیلئے خدمات کو سراہا۔ قائد اعظم کی ہدایت پر 29دسمبر 1947ء کو گرلز گائیڈ ایسوسی ایشن کا قیام عمل میں لایا گیا تھا جس کے ارکان کی کل تعداد ایک لاکھ 17ہزار سے زائد ہے۔متعلقہ عنوان :
مزید اہم خبریں
-
ہمارے سیاسی قیدیوں کی رہائی تک ڈیل ہو گی نہ مفاہمت
-
پنجاب پولیس نے وزیراعلیٰ مریم نواز کے وردی پہننے کوپولیس ڈریس ریگولیشنز کے مطابق قرار دےدیا
-
اپنی رہائی یا وقتی فائدے کیلئے پاکستانیوں کے حقوق سے دستبردار نہیں ہوں گا
-
تحریک انصاف کا 9 مئی کو جلسہ عام کے انعقاد کا فیصلہ
-
کتنے لوگوں کے منہ بند کرلو گے؟ جب ظلم کے خلاف آواز اٹھتی ہے تو ظلم کا خاتمہ ہوتا ہے
-
عدلیہ میں مبینہ مداخلت کے خلاف سوموٹو پر سماعت کیلئے نیا بنچ تشکیل دے دیا گیا
-
نواز شریف عمران خان سے مذاکرات پر آمادہ ہیں، رانا ثنا اللہ
-
اولاد کی خوشی کیلئے اپنی بیوی پر سوتن لانے کا ظلم نہیں کرسکتا، شیر افضل مروت
-
سر دار ایاز صادق سے اراکین قومی اسمبلی کی ملاقات ،قائمہ کمیٹیوں کی تشکیل کے حوالے سے مشاورت
-
وفاقی وزیر عبدالعلیم خان سے برطانوی پولیٹکل قونصلر مس زوئی وئیر کی ملاقات ، دوطرفہ تعلقات پرگفتگو
-
یوسف رضا گیلانی کی زیرصدارت بزنس ایڈوائزی کمیٹی کا اجلاس ،سب کو ساتھ لیکر چلنے کا عزم
-
مریم نوازکے پولیس یونیفارم پہننے پر وہ ٹولہ تنقید کررہا جن کا اپنا لیڈراپنی ہی بیٹی کو تسلیم کرنے کو تیار نہیں‘عظمیٰ بخاری
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.