ہالی وڈ کی مشہور فلم "ہیری پوٹر" میں پروفیسر کا کردار نبھانے والے معروف اداکار ایلن رک مین انتقال کر گئے

muhammad ali محمد علی جمعہ 15 جنوری 2016 00:17

ہالی وڈ کی مشہور فلم "ہیری پوٹر" میں پروفیسر کا کردار نبھانے والے معروف ..
لندن(اردو پوائنٹ تازہ ترین اخبار14جنوری 2016 ء) ہالی وڈ کی مشہور فلم "ہیری پوٹر" میں پروفیسر کا کردار نبھانے والے معروف اداکار ایلن رک مین انتقال کر گئے ہیں۔

(جاری ہے)

تفصیلات کے مطابق دنیا بھر میں دھوم مچانے والی ہالی وڈ کی مشہور فلم "ہیری پوٹر" میں پروفیسر کا کردار نبھانے والے معروف اداکار ایلن رک مین انتقال کر گئے ہیں۔ ان کی عمر 69 برس تھی۔ ایلن کینسر کے مرض میں مبتلا تھے اور گزشتہ کافی عرصے سے ان کا علاج جاری تھا۔ تاہم اب بیماری کی شدت کے باعث انتقال کر گئے ہیں۔

متعلقہ عنوان :