لاہور ،نجی بینک میں ڈکیتی‘ ڈاکو تین لاکھ روپے لوٹ کر فرار ہوگئے

جمعہ 15 جنوری 2016 12:13

لاہور (اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - آئی این پی۔15 جنوری۔2016ء) لاہور میں میکلورڈ روڈ پر نجی بینک میں ڈکیتی‘ ڈاکو تین لاکھ روپے لوٹ کر فرار ہوگئے۔

(جاری ہے)

جمعہ کو پولیس کے مطابق میکلورڈ روڈ پر واقع نجی بینک میں مسلح ڈاکو تین لاکھ روپے لوٹ کر فرار ہوگئے۔ ملزمان بینک منیجر کی گاڑی میں بیٹھ کر فرار ہوئے بینک کے گارڈ کے ڈکیتی میں ملوث ہونے کا امکان ہے۔ ملزمان کا تلاش شروع کردی گئی ہے۔

متعلقہ عنوان :